More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 9 Transport Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ریڈ بلڈسیلز کا اوسط قطر ہوتا ہے-
Choose an answer
8 مائیکرومیٹر
8 سینٹی میٹر
0.8 مائیکرو میٹر
0.8 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
زیادہ تر ٹرانسپائریشن ہوتی ہے-
Choose an answer
کیوٹیکل کے ذریعہ
لینٹی سیلز کے ذریعہ
سٹومیٹا کے ذریعہ
جڑوں کے ذریعہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
فوٹوسنتھی سیز میں بنے والا گلوکوز-
Choose an answer
ریسپریشن میں استعمال ہوتا ہے
بچ جانے والا سکروز میں بدل جاتا ہے-
الف،ب،دونوں
سٹور کرلیا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان کی آبادی کا کتنا حصہ ڈایابیٹک ہے
Choose an answer
2 فیصد
4 فیصد
10 فیصد
20 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 5
مادوں کی ٹرانسپورٹ کے لئے ڈفیوژن کافی ہے-
Choose an answer
یونی سیلولر جانداروں میں
سادہ ملٹی سیلولر جانداروں میں
الف اور ب،دونوں میں
صرف پودوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
پریشر فلومیکانزم کس چیز کی وضاحت کرتا ہے-
Choose an answer
پانی کی ٹرانسپورٹ
نمکیات کی ٹرانسپورٹ
نائٹروجن کی ٹرانسپورٹ
خوراک کی ٹرانسپورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
پروٹینز پلازما کا بالحاظ وزن ہوتی ہے
Choose an answer
7-9
90-92
10-20
0.9
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج ذیل میں سے کون سا فعل خون کا نہیں ہے-
Choose an answer
مادوں کی ٹرانسپورٹ کرتا ہے
بغرکا کام کرتا ہے
ہومیوسٹیسس ک ذمہ دار ہے-
ٹاکسنز پیدا کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
خون کے ایک مکعب ملی میٹر میں لیوکو سائٹس کی تعداد ہوتی ہے-
Choose an answer
7000-8000
9000-10،000
10000-11000
11000-12000
Previous
Skip
Next
Back