More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 5 Cell Cycle Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
انٹر فیز کے دوران سیل کی میٹابولک سرگرمیاں-
Choose an answer
کم ہوجاتی ہے
کوئی تبدیلی نہیں آتی
عروج پر ہوتی ہیں
رک جاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کروموسومز 21 میں ٹرائی سومی کا نتیجہ نکلتا ہے-
Choose an answer
ڈاؤنزسنڈرم
کلائفیلٹرز سینڈروم
ٹرنرر سنڈ روم
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
سپنڈل فائبرز بنے ہوتے ہیں-
Choose an answer
ٹیوبیولن کے
ایکٹن کے
مائیوسن کے
فائبرین کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
نان ڈس جنکشن کا نتیجہ ہوسکتا ہے-
Choose an answer
کوئی سنڈروم
Go فیز
انفارکشن
انفیکشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسے جاندار ہیں جن میں ہیپلائڈگیمیٹس مائی ٹوسس سے بنتے ہیں-
Choose an answer
فنجائی
پروٹوزوا
بیکٹیریا
الف اور ب،دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سیل سائیکل کے کس مرحلہ میں سپنڈل فائبرز بنتے ہیں؟
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
جی 2 فیز
انٹر فیز
Previous
Skip
Next
Question # 7
جنیز یا DNA میں تبدیلی کو کہتے ہیں-
Choose an answer
میوٹیشن
بڈنگ
میٹاسٹیسز
ٹیومر
Previous
Skip
Next
Question # 8
نیوکلیئس کی تقسیم کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سائٹو کائنیسس
کیریو کائنیسس
فیوفیلر
فریگمو پلاسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سیلز اپنی زندگی کا زیادہ حصہ کون سے مرحلہ میں گزارتے ہیں؟
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
اینا فیز
انڑ فیز
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس کا تعلق پروفیز1 سے نہیں ہے-
Choose an answer
کروماٹن کا سکڑنا
کروموسومز کا جوڑے بنانا
کروموسومز کا جوڑے نہ بنانا
کیا زمیٹا کا بننا
Previous
Skip
Next
Question # 11
انٹر فیز کا دورانیہ مکمل سیل سائیکل کے دورانیہ کا ہوتا ہے-
Choose an answer
10 فیصد
30 فیصد
45 فیصد
90 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 12
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان ڈی این کے ریپلیکیشن کہاں ہوتی ہے؟
Choose an answer
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان
می اوسس 1 کے دوران
می اوسس 1 اور می اوسس 2 میں ریپلیکیشن نہیں
می اوسس 2 کے دوران
Previous
Skip
Next
Back