More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 3 Biodiversity Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
یہ تازہ پانیوں کا ایک دریائی میمل ہے جو ایکولوکیشن کا طریقہ استعمال کرتی ہے-
Choose an answer
مارکو پولر بھیڑ
ہو بارہ بسٹرڈ
انڈس ڈالفن
وہیل
Previous
Skip
Next
Question # 2
بائیولوجی کی وہ شاخ جس میں کلاسیفیکیشن کی جاتی ہے-
Choose an answer
ٹیکسانومی
سسٹیمیٹکس
بوٹنی
جینیٹک
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان کا قومی جانور ہے-
Choose an answer
وہیل
آئی بیکس
مارخور
آڑیال
Previous
Skip
Next
Question # 4
قریبی فائلا کا گروپ کہلاتا ہے-
Choose an answer
کنگڈم
کلاس
آرڈر
جینس
Previous
Skip
Next
Question # 5
پروکیر یوٹیک اور یوکیر یوٹیک کی اصطلاحات،ای-چیٹن نے کب متعارف کروائیں-
Choose an answer
1866ء میں
1937ء میں
1988ء میں
1990ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سسٹیمیٹکس میں مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
کلاسیفیکیشن کا
جانداروں کی ارتقائی تاریخ کا
ناموں کا
الف،اور.ب.دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس کی باڈی صرف پروٹین پر مشتمل ہے-
Choose an answer
وائرس
بیکٹیریا
پرائیونز
وائرائیڈز
Previous
Skip
Next
Question # 8
قریبی جنیرا کا گروپ ہے-
Choose an answer
کلاس
فیملی
آرڈر
سپی شیز
Previous
Skip
Next
Question # 9
کنگڈم پروٹسٹا کس نے تجویز کی-
Choose an answer
ارنسٹ ہیکل
رابرٹ وٹیکر
مارگولیس
شوارٹز
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں سے کس خصوصیت کا تعلق کنگڈم اینیمیلیا سے نہیں ہے-
Choose an answer
یوکیریوٹک
ملٹی سیلولر
ہیٹروٹرافس
آٹوٹرافس
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس کنگڈم میں یوکیویوٹک ملٹی سیلولر،ہیٹروٹرافک اور خوراک کو جذب کرنے والے جاندار شامل ہیں-
Choose an answer
پروٹسٹا
پلانٹی
فنجائی
اینیمیلیا
Previous
Skip
Next
Question # 12
گنڈا،باسل،اور واسل کس کو کہتے ہیں-
Choose an answer
پہاڑی کوا
بلیوبیل
پہاڑی آہنوس
پیاز
Previous
Skip
Next
Question # 13
مندرجہ ذیل میں کون سی ترتیب چھوٹے سے بڑے ٹیکسون کی طرف درست نظام مراتب ہے؟
Choose an answer
کنگڈم،فائیلم،آرڈر،کلاس،فیلمی،جینس،سپی شیز
کنگڈم،فائیلم،کلاس،آرڈر،فیملی،جینس،سپی شیز
جینس،سپی شیز،کنگڈم،فائیلم،آرڈر،کلاس،فیملی
سپی شیز،جینس.فیملی.آرڈر.کلاس،فائیلم،کنگڈم
Previous
Skip
Next
Back