More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 2 Solving a Biological Problem Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
سائنٹیفک لاہے ایک ناقابل تردید-
Choose an answer
ہائپوتھیس
مشاہدہ
تھیوری
خیال
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہائپوتھیس کو درست مان کر جو متوقع نتائج نکالے جاتے ہیں،انہیں کہتے ہیں-
Choose an answer
ڈیڈکشنز
مشاہدات
تھیوری
لاء
Previous
Skip
Next
Question # 3
استدلال کی اقسام ہیں-
Choose an answer
انڈکشن
ڈیڈکشن
ری ایکشن
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہائپوتھیس کا منطقی نتیجہ ہے-
Choose an answer
تجربہ
مشاہدہ
ڈیڈکشن
لاء
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس درخت کی چھال ملیریا کے علاج کے لئے مفید ہے-
Choose an answer
سنکونا
شیشم
کیکر
پیپل
Previous
Skip
Next
Question # 6
انفسیکٹڈ مچھروں کے جس فلوئڈ میں پلازموڈیم موجود ہوتے ہیں-
Choose an answer
خون
سلائیوا
پیشاب
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کمپیوٹر پروگرامز کو استعمال کرکے بائیولوجیکل پرابلمز کے لئے تحقیق کی جاتی ہے-
Choose an answer
بائیوانفارمیٹکس
کمپوٹیشنل بائیولوجی
سوشیو بائیولوجی
انوائرنمنٹل بائیولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈاکٹر لیوران کا تعلق تھا-
Choose an answer
فرانس
برطانیہ
امریکہ
جرمنی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک ہائپوتھیس "لوبیا کے پودے کو سوڈیم کی ضرورت ہوتی ہے" کو جانچنے کے لیے بہترین تجرباتی تدبیر کیا ہوگی؟
Choose an answer
لوبیا کے چند پودوں میں سوڈیم کی مقدار معلوم کی جائے
پودے کے پتے کے ٹشوز میں سوڈیم تلاش کیا جائے
لوبیا کے پودوں کو سوڈیم دے کر اور سوڈیم کے بغیر بھی اگایا جائے
پودے کی جڑوں میں سوڈیم کی مقدار معلوم کی جائے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسا ہائپوتھیس جو کبھی مسترد نہ ہو-کہلاتا ہے-
Choose an answer
لاء
پرنسپل
تھیوری
ڈیڈکشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک مالی اپنے قریب ہی ایک بڑا سانپ دیکھتا ہے-وہ جانتا ہے کہ عام طور پر سانپ ڈنگ مارتے ہیں، اس لیے وہ وہاں سے بھاگ جاتا ہے-مالی نے ان میں سے کون سا عمل کیا؟
Choose an answer
اس نے توجیہہ استعمال کی
اس نے مشاہداہ استعمال کیا
اس نے ایک تھیوری تخلیق کی
اس نے ایک ہائپوتھیس کو جانچا
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس مقام پر ہائیولوجسٹ توجیہہ کو استعمال کرسکتا ہے؟
Choose an answer
مشاہدات کرتے ہوئے
ہائیپوتھیس بناتے ہوئے
ڈیٹا کا تجزیہ کرتے ہوئے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back