More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 1 Introduction to Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
درج ذیل میں کس کا تعلق پاپولیشن لیول سے نہیں ہے-
Choose an answer
جین فریکوئینسی
عمروں کا تناسب
کمیونٹی
جین فلو
Previous
Skip
Next
Question # 2
جانوروں کے متعلق سائنسی علم ہے-
Choose an answer
زوولوجی
بوٹنی
مائیکروبائیولوجی
وائرولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 3
بائیوایلیمنٹس کی تعداد ہے-
Choose an answer
92
16
6
2
Previous
Skip
Next
Question # 4
مندرجہ ذیل میں سے کون سے گروہ کے تمام ممبر خوراک جذب کرکے جسم میں لے جاتے ہیں؟
Choose an answer
پروٹسٹس
فنجائی
بیکٹیریا
جانور
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں کون سب ایٹامک پارٹکل نہیں ہے-
Choose an answer
الیکڑان
پروٹون
نیوٹرون
ایلیمنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
زائیگوٹ سے ایک مکمل جانور بننے کے عمل کا مطالعہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
ایمبرلوجی
پیرا سائٹولوجی
بائیوٹیکنالوجی
ایمیونولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس پیشہ کا تعلق بیماریوں کی تشخیص اور علاج سے ہے-
Choose an answer
زراعت
فارمنگ
میڈیسن
سرجری
Previous
Skip
Next
Question # 8
یونی سیلولر جاندارجن میں واضح نیوکلیئس نہیں ہوتا-
Choose an answer
پروکیریوٹس
پروٹسٹا
جانور
پودے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک سے زائد اقسام کے ٹشوزجن کے افعال ایک دوسرے سے وابستہ ہوں،آپس میں منظم ہوکر ایک.......بناتے ہیں-
Choose an answer
آرگینلی
آرگنزم
آرگن
آرگن سسٹم
Previous
Skip
Next
Question # 10
بیکٹیریا اور وائرس کا مطالعہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
بوٹنی
زوولوجی
مائیکروبائیولوجی
ہسٹولوجی
Previous
Skip
Next
Back