More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 1 Introduction to Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کس پیشہ کا تعلق بیماریوں کی تشخیص اور علاج سے ہے-
Choose an answer
زراعت
فارمنگ
میڈیسن
سرجری
Previous
Skip
Next
Question # 2
جانوروں کے متعلق سائنسی علم ہے-
Choose an answer
زوولوجی
بوٹنی
مائیکروبائیولوجی
وائرولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 3
کلاسیفیکیشن کا عمل ہے-
Choose an answer
مالیکیولر بائیولوجی
پیلیونٹولوجی
ٹکیسانومی
مورفولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 4
جانوروں کا کون سا ٹشو گلینڈولر ٹشو بھی بناتا ہے؟
Choose an answer
نروس ٹشو
ایپی تھیلیل ٹشو
کنیکو ٹشو
مسکولر ٹشو
Previous
Skip
Next
Question # 5
زمین میں جاندار ہیں-
Choose an answer
10 لاکھ سے زائد
20 لاکھ سے زائد
10 لاکھ سے کم
20 لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک ہی سپی شیز کے افراد جو ایک وقت میں ایک ہی جگہ پائے جاتے ہوں، کون سا لیول بناتے ہیں؟
Choose an answer
ایکوسسٹم
کمیونیٹی
پاپولیشن
Previous
Skip
Next
Question # 7
درج ذیل میں کس کا تعلق پروٹسٹا سے نہیں ہے؟
Choose an answer
سرسوں
یوگلینا
پیرامیثیم
گرین الجی
Previous
Skip
Next
Question # 8
کتنے بائیوایلیمنٹس انسان کے جسم کی کمیت کا 99 فیصد بناتے ہیں-
Choose an answer
6
10
16
92
Previous
Skip
Next
Question # 9
کولوننئیل آرگنائزیشن کی مثال ہے-
Choose an answer
یوگلینا
والووکس
سرسوں
مینڈک
Previous
Skip
Next
Question # 10
بو علی سینا کو مغرب میں کیا کہتے ہیں-
Choose an answer
ارسطو
بقراط
سقراط
ایوسینا
Previous
Skip
Next
Question # 11
جانداروں میں بہت زیادہ تنوع ہونے کے ساتھ ساتھ.........بھی ہے-
Choose an answer
یکسانیت
پیچیدگی
گروٹھ
ردعمل
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک سائنسدان انسانی انسولین کا جین بیکٹیریا میں داخل کرنے کے طریقوں کا مطالعہ کررہا ہے-یہ بائیولوجی کی کون سی شاخ ہوسکتی ہے؟
Choose an answer
ایناٹمی
فزیالوجی
بائیوٹیکنالوجی
فارماکولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج ذیل میں کون سی خصوصیت کا تعلق جانداروں سے نہیں ہے؟
Choose an answer
منظم اور پیچیدہ ہونا
وراثتی پروگرام کا ہونا
نشوونما ہونا
لافانی ہونا
Previous
Skip
Next
Back