More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 1 Introduction to Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ادویات اور جانداروں کے جسم پر ان کے اثرات کا علم ہے-
Choose an answer
اینوائرنمنٹل بائیولوجی
بائیو ٹیکنالوجی
فارما کولوجی
ایمیونولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج ذیل میں کون سا جانور یونی سیلور نہیں ہے-
Choose an answer
امیبا
والووکس
پیرامیشیم
یوگلینا
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹشوز کے مطالعے کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سیل بائیولوجی
مالیکیول بائیولوجی
ہسٹالوجی
جینٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سا ٹشو جسم میں حرکت پیدا کرتا ہے-
Choose an answer
نروس
مسکولر
اپی تھیلیل
کنیکٹیو
Previous
Skip
Next
Question # 5
کونسا سا ٹشو جسم میں رابط کا کام کرتا ہے-
Choose an answer
نروس
مسکولر
اپپی تھیلیل
کنیکٹیو
Previous
Skip
Next
Question # 6
سائنس کے دائرہ کارمیں شامل ہیں-
Choose an answer
مشاہدات
تجربات
منطقی نتائج
تینوں الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 7
والو کس کے بارے میں کیا درست ہے؟
Choose an answer
یونی سیلولر پروکیریوٹ
یونی سیلولر یوکیریوٹ
کولونیئل یوکیریوٹ
ملٹی سیلولیر یولیریوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر ہم ایک جنگل میں موجود جانوروں کی مختلف سپی شیز کے مابین غذائی تعلقات کا مطالعہ کریں تو تنظیم کا کون سا لیول ہوگا؟
Choose an answer
آرگنزم لیول
پاپولیشن لیول
کمیونیٹی لیول
بائیوسفیر لیول
Previous
Skip
Next
Question # 9
بائیوایلیمنٹس کی تعداد ہے-
Choose an answer
92
16
6
2
Previous
Skip
Next
Question # 10
سیل ڈویژن کا مطالعہ کس شاخ میں کیا جاتا ہے-
Choose an answer
ایمریوجی
جینیٹکس
سیل بائیولوجی
ہسٹولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک سے زائد اقسام کے ٹشوزجن کے افعال ایک دوسرے سے وابستہ ہوں،آپس میں منظم ہوکر ایک.......بناتے ہیں-
Choose an answer
آرگینلی
آرگنزم
آرگن
آرگن سسٹم
Previous
Skip
Next
Question # 12
درج ذیل میں کس کا تعلق پاپولیشن لیول سے نہیں ہے-
Choose an answer
جین فریکوئینسی
عمروں کا تناسب
کمیونٹی
جین فلو
Previous
Skip
Next
Back