1 |
حب الوطنی کا سب سے بڑا اظہار ہے. |
مال کی قربانی
اپنے ملک کی اشیاء استعمال کرنا
انسان دوستی کا ثبوت
جان کی قربانی
|
2 |
اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو کہا جاتا ہے. |
اقلییت
زمی
غیر مسلم
ہندو
|
3 |
اسلامی نظریاتی ریاست میں شہریوں کی کتنی اقسام ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
4 |
اسلام نے آزادی کا تصور کتنے سو سال پہلے متعارف کروایا. |
گیارہ
بارہ
تیرہ
چودہ
|
5 |
اقلیتوں کے لیے کون سا طریقہ انتخاب رائج ہے. |
جداگانہ طریقہ انتخاب
مخلوط طریقہ انتخاب
ہیر سسٹم
کوئی نہیں.
|
6 |
حب الوطنی کا سب سے بڑا اظہار ہے |
جان کی قربانی
مال کی قربانی
اپنے ملک کع اشیاء استعمال کرنا
انسان دوستی کا ثبوت دینا
|
7 |
اسلامی ریا ست میں غیر مسلموں کو کیا کہا جاتا ہے |
اقلیت
غیر مسلم
زمی
ہندو
|
8 |
معاشرہ کو خوشحال اور ملک کو معاشی طور پر مضبو ط کرتی ہے |
مقننہ
عدلیہ
اچھی انتطامیہ
آمرانہ طرز حکومت
|
9 |
اسلامی ریا ست کے اندر بڑائی اور فضلیت کا معیار ہے |
تقوی
صبر
انصاف کا ماحول
دینی علم
|
10 |
موجودہ دور میںدینا کی قریبا تمام قومیں کس طرز حکومت کع بہترین نظام حکومت سمجھتی ہیں: |
بادشاہت
آمریت
جمہوریت
صدارتی
|
11 |
صدارتی طرز کے حکومت میں متفنہ کے منظور کردہ قانون میں ترمیم کرنے یا ایسے مسترد کرے کا اختیاربھی رکھتا ہے صدر کے اس اختیارکو کیا کہتے ہیں |
حق لازمی
حق ثانوی
حق استحقاق
حق استرداد
|
12 |
حضرت عمر کے دور میں بہت سے لوگوں نے آپ پر کھلم کھلا کی |
الشام تراشی
تنقید
بہتان بازی
بیان بازی
|
13 |
ریاست کےنے عناصر سے مل کر تشکیل پائی جاتی ہے |
چار
پانچ
چھ
سات
|
14 |
حکومت کتنے اداروں پر مشتمل ھوتی ہے |
پانچ
چار
تین
دو
|
15 |
لاطینی لفظ نیشو کے معنی ہے |
زندگی کے
پیدائش کے
دوبارہ زندہ ھونےکے
رہنے کے
|