More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 9th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
Veto Power کا لفظی مطلب ہے.
Choose an answer
حق لازمی
حق ثانوی
حق استحقاق
حق استرداد
Previous
Skip
Next
Question # 2
سالانہ بجٹ کون پیش کرتا ہے.
Choose an answer
وزیراعظم
صدر
وزیر اعلی
وزیر خزانہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
صدارتی طرز حکومت میں صدر مقننہ کے منظور کردہ قانون میں ترمیم کرنے یا اسے مسترد کرنے کا اختیار بھی رکھتا ہے. صدر کے اس آختیار کو کیا کہتے ہیں.
Choose an answer
حق لازمی
حق ثانوی
حق استحقاق
حق استرداد
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان کی اعلی ترین عدالت ہے.
Choose an answer
سروس تریبونل
ہائی کورٹ
سپریم کورٹ
سیشن کورت
Previous
Skip
Next
Question # 5
اچھی شہریت کے فروغ کے لیے ضرروی ہے کہ مالا مال ہو
Choose an answer
سرمائےکا
خود اعتمادی کی دولت سے
جاہ چشم سے
قوت برداشت سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مقننہ کی منظوری کے بغیر کوئی ٹیکس وصول نہیں کرسکتی
Choose an answer
عدلیہ
ریاست
حکومت
انتظامیہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کونسی ہے.
Choose an answer
ہائی کورٹ
سپریم کورٹ
ڈسڑک کورٹ
شرعی کورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
صوبے کی سب سے بڑی عدالت ہے.
Choose an answer
ہائی کورٹ
سپریم کورٹ
جرگہ
ڈسٹرک کورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
وفاقی طرز حکومت میں ملکی آئین کو حیثیت حاصل ہے.
Choose an answer
سیاسی
مذہبی
انفرادی
مرکزی
Previous
Skip
Next
Question # 10
مقننہ کتنے ایوانوں پر مشتمل ہوتی ہے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 11
اچھے نظام حکومت میں خاتمہ کیا جاتا ہے.
Choose an answer
بدمزگی کا
بدکرداری کا
فحاشی کا
بدعنوانی کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
موجودہ دور میں مقبولیت حاصل ہوگئی ہے.
Choose an answer
امریت کو
اشتراکیت کو
بادشاہت کو
جمہوریت کو
Previous
Skip
Next
Question # 13
انتظامیہ کا فرض ہے کہ وہ ملکی خارجہ پالیسی کو تشکیل دے.
Choose an answer
صیح اصولوں پر
صحیح نظاموں پر
صیحیح خطوط پر
صحیح راستوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 14
انسان کا منفی رویہ ہے
Choose an answer
باہمی میل جول
روشن خیالی
خود غرضی
رواداری
Previous
Skip
Next
Question # 15
اًمر کے اقتدار کا انحصار ہوتا ہے.
Choose an answer
ظلم کے بل بوتے پر
طاقت کے بل بوتے پر
عقل کے بل بوتے پر
علم کے بل بوتے پر
Previous
Skip
Next
Question # 16
کس نے تھوڑے ہی عرصے جرمنی کو اول درجے کی قوت بنا دیا تھا
Choose an answer
ریگن نے
ہٹلر نے
ٹونی بلئیر نے
چرچل نے
Previous
Skip
Next
Back