Civics 9th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 9th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہر شخص کو اپنی شخصیت کی تعمیر کے لیے یکساں مواقع حاصل ہوتے ہیں. آًمریت میں ًمعاشرے میں فلاحی ریاست میں جمہوریت میں
2 جمہوریت کا مطلب ہے. حکمران کی طاقت بادشاہ کی طاقت عوام کی طاقت عدلیہ کی طاقت
3 لفظی اعتبار سے جمہوریت کے معنی ہے. نوابوں کی حکومت بادشاہوں کی حکومت عوام کی حکومت فوج کی حکومت
4 اس طرز حکومت کو مستقل طور پر اپنا ملک کے لیے نقصان ثابت کرسکتا ہے. پارلیمانی طرز حکومت وحدانی طرز حکومت آمریت جمہوریت
5 Veto Power کا لفظی مطلب ہے. حق لازمی حق ثانوی حق استحقاق حق استرداد
6 کس حکمران نے تباہ حال اٹلی کو تھوڑے ہی عرصے میں اول درجے کی قوت بنا دیا. مسولینی ہٹلر مصطفی کمال ہلاکوخان
7 پہلی جنگ عظیم میں یہ ملک تقریبا تباہ ہوکر رھ گیا تھا. اٹلی جرمنی جاپان فرانس
8 کرامویل نے کس ملک میں آمریت قایم کی. جرمنی جاپان اٹلی برطانیہ
9 اچھے حکومت کے ہر کارندے کو گزرنا پڑتا ہے. انصاف سے جبر سے جفا سے احتساب سے
10 اچھے انتظامیہ معاشرہ کو خوشحال اور ملک کو معاشی طور پر کرتی ہے مستحکم کمزور طاقت ور محروم
11 اچھے نظام حکومت میں خاتمہ کیا جاتا ہے. بدمزگی کا بدکرداری کا فحاشی کا بدعنوانی کا
12 مسولینی نے کس ملک میں آمریت قائم کی برطانیہ جرمنی جاپان اٹلی
13 پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر مل کر کرتے ہیں. رفاعئ کام فلاحی کام معاشرتی کام سیاسی کام
14 ہمیشہ کمزور ثابت ہوتی ہے. وفاقی حکومت مخلوط حکومت جمہوریت قومی حکومت
15 پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو کہا جاتا ہے. قومی اسمبلی سینٹ صوبائی اسمبلی ہائی کورٹ
Download This Set