1 |
آمر سے موت یا انقلاب کے زریعے ہی حاصل ہوتی ہے. |
عافیت
دوستی
دشمنی
نجات
|
2 |
آمروں سے ہمیشہ خطرہ رہا ہے. |
عالمی امن کو
عالمی جنگ کو
عالمی ترقی کو
عالمی پیداوار کو
|
3 |
آمریت عوام کو دینا جانتی ہے. |
مال و دولت
حکم
لالچ
سبق
|
4 |
اًمر کے اقتدار کا انحصار ہوتا ہے. |
ظلم کے بل بوتے پر
طاقت کے بل بوتے پر
عقل کے بل بوتے پر
علم کے بل بوتے پر
|
5 |
آمرانہ طرز حکومت میں تمام اختیارات کا مالک ہوتا ہے. |
فرد واحد
بہت سے افراد
دو افراد
کوئی نہیں
|
6 |
امرانہ طرز حکومت ہوتی ہے. |
ایک مضبوط اور مستحکم
مضبوط اور پائیدار
ناپائیدار
طاقتور
|
7 |
جرمنی تباہ ہوا. |
پہلی جنگ عطیم میں
دوسری جنگ عظیم میں
صلیبی جنگ عظیم میں
عربی جنگ عظیم میں
|
8 |
برطانیہ میں آمریت قائم تھی. |
مسولینی کی
کراموویل کی
صدر بش کی
ملکہ الزبتھ کی
|
9 |
پاکستان میں آمریت قائم کی تھی. |
ذوالفقار علی بھٹو نے
نواز شریف نے
ضیاء الحق نے
ایوب خان نے
|
10 |
آمریت میں کتنی پارٹیوں کی حکومت ہوتی ہے. |
دو پارٹیوں کی
تین پارٹیوں کی
ایک پارٹی کی
کئی پارٹیوں کی
|
11 |
آمریت میں ملک کا نجات دہندہ سمجھا جاتا ہے. |
آمر کو
فاضل کو
بادشاہ کو
ظالم کو
|
12 |
جمہوریت کا تصور نہیں ہوتا. |
سماجی جماعتوں کے بغیر
سیاسی جماعتوں کے بغیر
معاشی جماعتوں کے بغیر
مذہبی جماعتوں کے بغیر
|
13 |
عام لوگ بے بہرہ ہوتے ہیں. |
سماجی شعور سے
سیاسی شعور سے
مذہبی شعور سے
معاشی شعور سے
|
14 |
جمہوریت میں زیادہ تر لوگ ہوتے ہیں. |
زیادہ قابلیت والے
معمولی قابلیت والے
انفراشی قابلیت
فلاحی قابیلیت
|
15 |
ایک زمہ دار اور مضبوط حکومت ہے. |
امریت
پارلیمانی طرز حکومت
وحدانی طرز حکومت
جمہوریت
|