More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 9th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
زرائع ابلاغ کا اہم زریعہ کمپیوٹر ہے جو کہ ایک ٹیکنالوجی شاہکار ہے.
Choose an answer
الیکٹرک
ایٹمی
انفارمیشن
مکینیکل
Previous
Skip
Next
Question # 2
ریاست سے باہمی تعلقات کہلاتے ہیں.
Choose an answer
دستانہ
قومی
بین الاقوامی
تجارتی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک مستقل ادارہ ہے
Choose an answer
ریاست
حکومت
مقننہ
معاشرہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
مسلمان حکومت کاکاروبار چلاتاہے.
Choose an answer
اپنی مرضی سے
لوگوں کے مشورہ سے
قرآن و حدیث کی روشنی میں
مجلس شوری کےمشورے سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان کی اساس ہے
Choose an answer
دولت
سیاسی نظام
اسلام
وطن پرستی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ریاست کتنے عناصر ملکر تشکیل دیتی ہے.
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 7
قوم سے مراد ایسے لوگ ہیں جوایک واضح علاقے پر قابض اور آباد ہوں. یہ کس مفکر نے کہا ہے.
Choose an answer
گلکرائسٹ
مارگر
لارڈ برائس
برجیس
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہر حکومت مشتمل ہوتی ہے.
Choose an answer
تین اداروں پر
چار اداروں پر
پانچ اداروں پر
سات اداروں پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر لوگوں کے اشتراک کا نام ریاست ہے ریاست کی یہ تعریف کس مشہرر مفکر نے کی ہے
Choose an answer
پروفیسر ڈاکڑ گررنر
برجیس
گلکرائسٹ
وڈوولسن
Previous
Skip
Next
Question # 10
لفظ نیشن لاطینی لفظ سے نکلا ہے.
Choose an answer
نیشن
نشن
نیشو
نیٹیو
Previous
Skip
Next
Question # 11
مشہور مفکر روسو کا کس ملک سے تعلق تھا.
Choose an answer
یونان
فرانس
اٹلی
جاپان
Previous
Skip
Next
Question # 12
اسلام می اقتدار اعلی کا مالک ہے.
Choose an answer
اللہ تعالی
عوام
حکومت
سب
Previous
Skip
Next
Question # 13
مسلمانوں نے کس ملک پر آٹھ سال حکومت کی.
Choose an answer
فرانس
سعودی عربیہ
عراق
سپین
Previous
Skip
Next
Question # 14
ریاست ایک تنظیم ہے.
Choose an answer
سیاسی
معاشرتی
معاشی
فلاحی
Previous
Skip
Next
Question # 15
حضرت عمر رضہ کا دور تھا.
Choose an answer
ایک غیر مثالی
ایک مثالی
ایک انفرادی
ایک مذہبی
Previous
Skip
Next
Question # 16
فرد اپنے فرائض کو پوری طرح ادا نہیںکر سکتا
Choose an answer
صحت کے بغیر
روپے کے بغیر
دوسروں کی ہمدردی کے بغیر
اچھے روزگار کے بغیر
Previous
Skip
Next
Question # 17
زرائع ابلاغ ملک میں حیثیت رکھتی ہے.
Choose an answer
بنیادی
شہ رگ
سیاسی
انفرادی
Previous
Skip
Next
Question # 18
مسلمانوں کے پہلے خلیفہ تھے.
Choose an answer
حضرت ابوبکر صدیق رضہ
حضرت عمر فاروق رضہ
حضرت عثمان رضہ
حضرت علی رضۃ
Previous
Skip
Next
Back