Civics 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے چین بھارت امریکہ برطانیہ
2 افلاطون کے مطابق مثالی ریاست کی آبادی کتنی ہونی چاہئے. 4.040 5.040 6.040 7.040
3 خاندان کی وسیع شکل کو کیا کیا جاتا ہے؟ ملک براعظم قوم کمیونٹی
4 اچھے شہر کی بنیادی خوبی ہے زہانت بہتر تعلیم خود اعتمادی سیاسی شعور
5 اقیلتوں کے لیے کون سا انتحاب رائج ہے جداگانہ طریقہ انتحاب مخلوط طریقہ انتخاب ئیر سسٹم حق ہدایت
6 آج تک دنیا کے مختلف ممالک میں جس قدر حکومتیں قائم رہی ہیں آجکال ان میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہے بادشاہت کو آمریت کو جمہوریت کو شہنشاہیت کو
7 فرد اپنے فرائض کو پوری طرح ادا نہیں‌کر سکتا صحت کے بغیر روپے کے بغیر دوسروں کی ہمدردی کے بغیر اچھے روزگار کے بغیر
8 سالانہ بجٹ کون پیش کرتا ہے وزیر خزانہ وزیراعظم صدر وزیر اعلی
9 لفظی اعتبار سے 'جمہوریت '' کے معنی ہیں عوام کی حکومت آمر کی حکومت بادشاہ کی حکومت امراء کی حکومت
10 ایک خود مختار ریا ست کے لیے ضروری ہے کہ وہ آزاد ہو داخلی طور پر خارجی طور پر الف ،ب دونوں ظاہری طور پر
11 جمہوری ممالک ہیں حکومت کا کاروبار چلاتے ہیں قانون سار ادارے شہری مقامی حکومتی ادارے سیاسی ادارے
12 کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر لوگوں کے اشتراک کا نام ریاست ہے ریاست کی یہ تعریف کس مشہرر مفکر نے کی ہے پروفیسر ڈاکڑ گررنر برجیس گلکرائسٹ وڈوولسن
13 فرد کی بہت سی ضرورتیں ہیں جنہیں ہو پورا نہیں کرسکتا مل جل کر معاشرے سے باہر رو کر تنہا سوچ کے زریعے
14 پاکستان کی اساس ہے دولت سیاسی نظام اسلام وطن پرستی
15 عمراینات انسان کے رسم ورواج اور طور طریقوں پر کرتا ہے تنقید بحث اعتراض مخالفت
Download This Set