Civics 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مسلمان حکومت کاکاروبار چلاتاہے. اپنی مرضی سے لوگوں کے مشورہ سے قرآن و حدیث کی روشنی میں مجلس شوری کےمشورے سے
2 اسلام می اقتدار اعلی کا مالک ہے. اللہ تعالی عوام حکومت سب
3 امریکہ کی ریاستیں ہیں. سو پچپن پچاس چالیس
4 ریاست کا تصور نہیں کیا جاسکتا. اگر خطہ نہ و اگر حکومت نہ ہو اگر عوام نہ ہو اگر عوام اور حکومت نہ ہو
5 مقننہ کے بنائے ہوئی قوانین کو ریاست کے اندر نافذ کرنا ذمہ داری ہے. عوام کی حکومت کی لوگوں کی عدلیہ کی
6 ہر حکومت مشتمل ہوتی ہے. تین اداروں پر چار اداروں پر پانچ اداروں پر سات اداروں پر
7 ریاست کی مرضی اور منشا کا اظہار ہوتا ہے. عوام کے زریعے ملکوں کے زریعے مذہب کے زریعے حکومت کے زریعے
8 چین کا کل رقبہ ہے. سترہ لاکھ مربع میل ستائیس لاکھ مربع میل سینتیس لاکھ مربع میل سینتالیس لاکھ مربع میل
9 مسلمانوں کے پہلے خلیفہ تھے. حضرت ابوبکر صدیق رضہ حضرت عمر فاروق رضہ حضرت عثمان رضہ حضرت علی رضۃ
10 مشہور مفکر روسو کا کس ملک سے تعلق تھا. یونان فرانس اٹلی جاپان
11 ریاست کتنے عناصر ملکر تشکیل دیتی ہے. چار پانچ چھ سات
12 "کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر لوگوں کے اشتراک کا نام ریاست ہے. -یہ تعریف کس مشہور مفکر نے کی ہے. ٔپروفیسر ڈاکٹر گارنر بر جیس گلکرایسٹ وڈودولسن
13 ریڈیو، ٹیلی وژن، اور کمپیوٹر ہیں. زرائع نقل و حمل زرائع آمدروفت زرائع ابلاغ زرائع مواصلات
14 حضرت محمد صلی اللہ عیلہ وسلم نے کس شہر میں پہلی اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی. جدہ مکہ مکرمہ ریاض مدینہ منورہ
15 حکومت کتنے اداروں پر مشتمل ہوتی ہے. دو تین چار پانچ
Download This Set