1 |
باہمی اتحاد و تعاون ہی انسانی زندگی کی ضامن ہے. |
فنا کا
رضا کا
بقا کا
انا کا
|
2 |
معاشرے کے ارکان کی فکر و عمل میں پائی جاتی ہے. |
انفرادیت
انسانیت
ہم اہنگی اور یکسانیت
ہم اہنگی
|
3 |
معاشرے کی رکنیت ہوتی ہے. |
مفادانہ
رضا کارانہ
مجبورا
قانونا
|
4 |
معاشرہ آزاد ہوتا ہے. |
معاشرتی حدود سے
ملکی حدود سے
معاشی حدود سے
جغرافیائی حدود سے
|
5 |
پیدائش کے بعد بالکل بے بس ہوتا ہے. |
انسانی بچہ
جن کا بچہ
جانور کا بچہ
پرندے کا بچہ
|
6 |
انسان کی بقا کے لیے لیے خاندان سر انجام دیتا ہے. |
اہم مقصد
اہم فریضہ
اہم کام
اہم توجہ
|
7 |
خاندان افراد کی سرگرمیوں کا مرکز اور ان کی نشوونما کے لیے حیثیت رکھتا ہے. |
مادی مدرسہ
آخری مدرسہ
ابتدائی و آخری مدرسہ
ابتدائی مدرسہ
|
8 |
خاندان ایک ادارہ ہے. |
مصنوی
عقلی
اصلی
قدرتی
|
9 |
خاندان افراد کی بنیاد پر وجود میں آتا ہے. |
باہمی تعلق
باہمی اتفاق
کردار
باہمی فعل
|
10 |
خاندان سب سے پہلا اور بنیادی انسانی ہے. |
قبیلہ
گروہ
گزارہ
ادارہ
|
11 |
اگر کوئی گروہ بے شمار افراد پر مشتمل ہوتو کہلاتا ہے. |
قوم
خاندان
معاشرہ یا قوم
معاشرہ
|
12 |
اگر کوئی گروہ چند افراد پر مشتمل ہو تو کہلاتا ہے. |
برادری یا طبقہ
برادری
قوم
معاشرہ
|
13 |
افراد گروہوں میں تقسیم ہوتے ہیں. |
بڑے بڑے
چھوٹے چھوٹے
چھوٹے بڑے
درمیانے
|
14 |
قدیم یونانی ریاستوں میں فرد کو کن معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے. |
دہاتی
شہری
نسلی
ملکی
|
15 |
ریاست میں رہنے والے کوکہا جاتا ہے. |
مرد
انسان
معاشرہ
فرد
|