1 |
فرانسیس مفکر روسونے خیال کیا کہ اچھی ریاست کے لیے مثالی تعداد ہے |
پانچ ہزار
سات ہزار
آٹھ ہزار
دس ہزار
|
2 |
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے |
چین
بھارت
امریکہ
برطانیہ
|
3 |
پاکستان کی اساس ہے |
دولت
سیاسی نظام
اسلام
وطن پرستی
|
4 |
قوم ریا ست اور قمیت کےمجموعہ کا نام ہے '' قوم کی یہ تعریف کس مفکر نے پیش کی ہے |
لارڈبرائس
جے ، ایس ، مل
ارسطو
گلکرائسٹ
|
5 |
لطینی لفظ ''سو سش'' کے معنی ہیں |
ساتھی
جے ، ایس ، مل
طالب علم
سوسائٹی
|
6 |
''سوکس'' لفظ ہے |
ہاو نا نی زبان کا
لاطینی زبان کا
فارسی زبان کا
انگریزی زبان کا
|
7 |
مدینہ کے معنی ہیں- |
زندگی
شہری
آزادی
شہر
|