More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہیلوجنیز کی عاملیت
Choose an answer
گروپ میں اوپر سے نیچے بڑھتی ہے
گروپ میں اوپر سے نیچے کم ہوتی ہے
گروپ میں تبدیل نہیں ہوتی
دوری جدول کے گروپ 14 کے عناصر جیسی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ان میں سے کونسی میٹل ہو میںکرم ہونے پر سرخی مائل شعلے کے ساتھ جلتی ہے؟
Choose an answer
سوڈیم
میگنیشم
آئرن
کیلشیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
اکیلائن ارتھ شیلز کی خوبی جو ایٹمی نمبر کے بڑھنے سے بڑھتی ہے
Choose an answer
آئیونازیشن انرجی
ہائڈرو آکسائڈ حل پذیری
سلفیٹس کی حل پذیری
برقی منفیت
Previous
Skip
Next
Question # 4
جو خوبی سوڈیم کی نہیں ہے
Choose an answer
نرم اور سفید دھات
بجلی اور حرارت کی اچھی موصل
شیٹس اور تاریں بنائی جاتی ہیں
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
جو دھات ٹھنڈے پانی سے تیزی سے عمل کرتی ہے
Choose an answer
Au
Ag
Na
Mg
Previous
Skip
Next
Question # 6
سونے کا خالص پن جس میں ماپا جاتا ہے
Choose an answer
ملی گرامز
گرامز
کیرٹ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
عاملیت کی وجہ سے دھاتوں کو جس میں رکھا جاتا ہے
Choose an answer
غیر عاملی ماحول
پانی
آئل
آئل اور غیر عامل ماحول
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج زیل میں سے کونسی کم میلیبل ہے؟
Choose an answer
سوڈیم
آئرن
گولڈ
سلور
Previous
Skip
Next
Question # 9
کیلشیم کے شعلے کا رنگ ہوتا ہے
Choose an answer
اینٹ کا رنگ
آتشی گلابی
گھاس کی طرح
زرد
Previous
Skip
Next
Question # 10
کیمیائی عاملیت کا انحصار اس پر ہے کہ
Choose an answer
الیکٹران خارج کرنا
الیکٹران جزب کرنا
الیکٹران خارج اور جذب کرنا
پہلے خارج ہر جذب کرنا
Previous
Skip
Next
Back