Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 8 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سب سے بیش قیمت میٹل ہے گولڈ سلور پلاٹینم ایلومینیم
2 نان میٹلز عام طور پر نرم ہیں لیکن ان میں سے کونسی نہایت سخت ہے گریفائیٹ فاسفورس آیوڈین ڈائمنڈ
3 ان میں‌سے کونسی میٹل آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے سوڈیم ایلومینیم‌ سیلینیم میگنیشیم
4 درج زیل میں سے کونسی کم میلیبل ہے؟ سوڈیم آئرن گولڈ سلور
5 ان میں سے ہلکا ترین اور پانی پر تیرنے والا کون سا ایلیمنٹ ہے؟ کیلیسم میگنشیم لیتھییم سوڈیم
6 ان میں سے کونسی میٹل ہو میں‌کرم ہونے پر سرخی مائل شعلے کے ساتھ جلتی ہے؟ سوڈیم میگنیشم آئرن کیلشیم
7 میٹلز کون سے آئن ولا چارج بناتی ہیں؟ یونی پوزیٹو ڈائی پوزیٹو ٹرائی پوزیٹو یہ تمام
8 اکیلائن ارتھ شیلز کی خوبی جو ایٹمی نمبر کے بڑھنے سے بڑھتی ہے آئیونازیشن انرجی ہائڈرو آکسائڈ حل پذیری سلفیٹس کی حل پذیری برقی منفیت
9 آئیوڈین کا رنگ ہے زرد سبزی مائل زرد براؤن گہری بنفشی
10 کلورین کا رنگ ہے زرد سبزی مائل زرد براؤن گہری، بنفشی
11 فلورین کا رنگ ہے زرد سبزی مائل زرد براؤن گہری، بنفشی
12 ہیلوجنیز جس گروپ میں پائے جاتے ہیں 15 17 16 18
Download This Set