Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی کا بننا کونسا کیمیکل ری ایکشن ہے ؟ | ریڈاکس اساس-تیزاب کاری ایکشن نیوٹرلائزیشن تحلیل |
2 | ازخود واقع ہونے والا کیمیکل ری ایکشن کس سیل میں ہوتا ہے ؟ | الیکٹرلیٹک سیل گیلوانک سیل نیلسن سیل ڈؤنر سیل |