Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 7 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈاؤن سیل اور نیلسن سیل جس کی مثالیں ہیں الیکٹروکیمیکل سیل الیکٹرولیٹک سیل وولٹائک یا گیلوانک سیل لیڈ سٹورج بیٹری
2 ایسا سیل جیس میں الیکٹرک کرنٹ کی مدد سے ایک کیمیائی تعامل وقوع پذیر کروایا جاتا ہے.کہلاتا ہے الیکٹروکیمیکل سیل الیکٹرولیٹک سیل وولٹائک یا گیلوانک سیل لیڈ سٹورج بیٹری
3 الیکٹروکیمیکل سیل کی اقسام ہیں 4 3 5 2
4 وہ سیل جس میں الیکٹروز الیکٹرولائٹ میں ڈوبے ہوئے ہیں اور وقوع پذیر ہونے والا کیمیائی تعامل یا تو الیکٹرک کرنٹ پیدا کرتا ہے یا استعمال کرتا ہے یہ سیل کہلاتا ہے الیکٹروکیمیکل سیل الیکٹرولیٹک سیل وولٹائک یا گیلوانک سیل لیڈ سٹوریج بیٹری
5 وہ ری ایکشن جن میں آکسیڈیشن اور ریڈکشن خود بخود ہو کہلاتا ہے آکسیڈیشن ریڈکشن ریڈوکس ہٹاؤ
6 ریڈوس ری ایکشن جس میں استعمال ہوتے ہیں کیلکولیٹرز، فلیش لائٹس بیڑیاں میٹا بولزم تمام
7 جوسپیشیز ریڈیوس ہوں کہلاتی ہے زیادہ مثبت کم منفی اے اور بی نیوٹرل
8 کیمیائی عمل جس میں الیکٹران جذب ہوں کہلاتا ہے آکسیڈیشن ری ایکشن ریڈکشن ری ایکشن ریڈوکس ری ایکشن ہٹاؤری ایکشن
9 جو سپیشیز آکسیڈائز ہو جائے بن جاتی ہے زیادہ مثبت کم منفی اے اور بی نیوٹرل
10 وہ کیمیائی عمل جس میں الیکٹران نکلتے ہیں کہلاتا ہے آکسیڈیشن ری ایکشن ریڈکشن ری ایکشن ریڈوکس ری ایکشن ہٹاوری ایکشن
11 وہ ری ایکشن جس میں الیکٹرانز ایک سپیشیز سے دوسری میں داخل ہوں کہلاتے ہیں آکسیڈیشن ری ایکشن ریڈکشن ری ایکشن ریڈوکس ری ایکشن ہٹاؤری ایکشن
12 ریڈیوسنگ ایجنٹ دوسروں کو ریڈیوس کر کے خود ہوتا ہے آکسڈائزنگ ایجنٹ ریڈیوسنگ ایجنٹ اے اور بی کوئی نہیں
Download This Set