Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 7 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہائڈروجن کے تما کمپاونڈز میں ہائڈروجن کا آکسیڈیشن نمبر ہوتا ہے 0 +1 -1 +2
2 وہ ریکشنز جو کسی پیرونی اینجنٹ کی موجودگی میں وقوع پذیر ہوتے ہیں سپانٹینیس ریڈکشن ریڈاکس نان سپانٹینیس
3 زنک اور ہائڈروکلورک ایسڈ کے درمیان ریڈاکس ری ایکشن کے دوران آکسیڈائزنگ ایجنٹ کون سا ہوتا ہے Zn H+ CI- H2
4 زنگ کا فارمولا کیا ہے؟ Fe2O3.nH2O Fe2O3 Fe(OH)3 Fe(OH)3.nH2O
5 ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی بننے کےعمل کے دوران درج زیل میں سے کہ واقع نہیں ہوتا ہے؟ ہائڈروجن کی آکسیڈیشن ہوگئی آکسیجن کی ریڈکشن ہو گئی ہے آکسیجن الیکڑون حاصل کرتی ہے ہائڈروجن آکسیڈائزنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرتی ہے
6 نیلسن سیل گیسوں کےساتھ کا سٹک سوڈاتیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتاہے درج ذیل میں سے کون سی گیس کیتھوڈ پر پیدا ہوتی ہے CI2 H2 O2 O3
7 کروژن کی سب سے اہم مثال کون سی ہے؟ کیمیکل توڑ پھوڑ لوہے کو زنگ لگنا ایلومینیم کو زنگ لگنا ٹن کو زنگ لگنا
8 درج زیل میں سے کونسا الیکڑولائٹ نہیں ہے شوگر کا سلوشن سلفیورک اسیڈ کا سلوشن چونے کا سلوشن سوڈیم کلورئڈ کا سلوشن
9 درج زیل میں سے کونسا الیکڑولیٹک سیل نہیں؟ ڈاؤنزسیل گیلوانک سیل نلیسن سیل ان میں سے کوئی نہیں
10 ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی کا بننا کونسا کیمیکل ری ایکشن ہے؟ ریڈاکس اساس تیزاب کا ری ایکشن نوٹرلائزیشن تحلیل
11 ازخود واقع ہونے والا کمیمکل ری ایکشن کس شیل میں ہوتا ہے الیکڑولیٹک سیل گیلوانک سیل نیلسن سیل ڈاؤنز سیل
12 الیکٹریکل کرنٹ کے ذریعے ایک دھات ہر دوسری دھات چڑھانا کہلاتا ہے الیکٹرولائٹک ریفائنگ الیکٹرولائٹک پیوری فیکیشن الیکٹروپلیٹنگ تمام
Download This Set