Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 6 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کولائڈل سولیوشن کہلاتا ہے سسپنشن ٹروسلیوشن سول سیر شدہ محلول
2 ایک مائع کا دوسرے مائع میں معلق ہونا کہلاتا ہے سسپنشن ایملشن کولائڈل محلول ٹریڈ محلول
3 مٹی، چکنی مٹی کے ذرات اور ریت جس کی مثالیں ہیں سسپنشن ایملشن کولائڈل محلول ٹریڈ محلول
4 ناحل پذیر شے کے ذرات کا پانی میں معلق ہونا کہلاتا ہے سسپنشن محلول کولائڈل محلول ٹربڈ محلول
5 دودھ-ربڑ، ڈسٹ اور دھند جس کی مثالیں ہیں کولائڈل سولیوشن سولز کرسٹلائڈ اے اور بی
6 وہ شے جو کولائڈل محلول بنائے کہلاتی ہے کولائڈل سولیوشن سولز کرسٹلائڈ اے اور بی
7 وہ محلول جو پرچامنٹ ممبرین سے گزر جائے کہلاتا ہے کولائڈل سولیوشن سولز کرسٹلائڈ اےاور بی
8 وہ شے جو ٹروسلوشن بنائے کہلاتا ہے ٹروسلوشن رئیل سلوشن کرسٹلائیڈ سولز
9 ایسا محلول جو پرچامنٹ ممبرین سے گزر جائے کہلاتا ہے ٹروسلوشن رئیل سلوشن کولائڈل سلوشن ٹربڈ سلوشن
10 تھامس گراہم نے جب سسپنشن کا نظریہ پیش کیا 1854 1851 1853 1852
11 بانڈ لینتھ اور چارج کا حاصل ضرب ہوتا ہے مولیرٹی ڈائی پول مومنٹ مولیلٹی کوئی نہیں
12 نان پولر کا نان پولر میں حل ہونا کہلاتا ہے لائیک کا لائیک میں ہونا لائیک کا ان لائیک میں حل ہونا اےاور بی ان لائیک کا لائیک حل ہونا
Download This Set