1 |
مختلف گیسوں کا ٹکراؤ اور موشن سے مل کریک جان آمیزہ بنانا کہلاتا ہے |
نفوذ
تراوش
M.P
B.P
|
2 |
موم بتی کے جلنے میں ٹھوس ہے |
بمبز
CO2
ہائڈروکاربنز
O2
|
3 |
جس میںصرف وابریشنل فورس ہوتی ہے |
مائع
ٹھوس
گیس
پلازما
|
4 |
جس کو آسانی سے دبا دیا جا سکتا ہے |
مائع
ٹھوس
گیس
پلازما
|
5 |
مادے کی وہ حالت جس کی شکل نا مخصوص جبکہ حجم مخصوص ہو کہلاتی ہے |
مائع
ٹھوس
گیس
پلازما
|
6 |
مادے کی وہ حالت جس کی نہ شکل اور نہ حجم مخصوص ہو کہلاتی ہے |
مائع
ٹھوس
گیس
پلازما
|
7 |
مادے کی وہ حالت جس کی مخصوص شکل اور حجم ہو ہوتی ہے |
مائع
ٹھوس
گیس
پلازما
|
8 |
مادے کی طبعی حالتیں ہیں |
5
3
2
4
|
9 |
حرارت کی وجہ سے ذرات میں فاصلہ |
کم ہو جاتا ہے
بڑھ جاتا ہے
کوئی فرق نہیں پڑھتا
تھوڑا سا فاصلہ بڑھتا ہے
|
10 |
ٹمپریچر بڑھنے سے بڑھتا ہے |
ایٹموسفیر پریشر
ویپر پریشر
K.E
بی اور سی
|
11 |
عمل تبخیر سے پیدا ہوتی ہے |
گرمی
مرطوبیت
ٹھنڈک
کوئی بھی نہیں
|
12 |
عمل تبخیر خصوصیت ہے |
گیس کی
پلازمہ کی
مائع کی
ٹھوس کی
|