1 |
دباؤ کی اکائی ہے |
پاسکل
نیوٹن
فیراڈے
مول
|
2 |
اکائی رقبہ پر لگائی گئی قوت کہلاتی ہے |
والیوم
دباؤ
مولز
درجہ حرارت
|
3 |
حجم کو ظاہر کرتے ہیں |
لپڑ
کیوبک سینٹی میٹر
ملی میٹر
تمام
|
4 |
گیس کے والیوم کا انحصار جس چیز پر ہے |
مقدار
درجہ حرارت
دباؤ
تمام
|
5 |
گیس کا والیوم جس کا والیوم ہوتا ہے |
برتن
مالیکیولز
اےاور بی
ایٹمز
|
6 |
ایک چھوٹے سے سوراخ سے مالیکیولز ایک ایک کر کے نکلیں تو عمل ہو گا |
نفوذ
تراوش
ٹکراؤ
مالیکیولز کا ملنا
|
7 |
گیس کے مالیکیولز کا چھوٹے سے سوراخ سے ایک ایک کر نکلنا کہلاتا ہے |
نفوذ
تراوش
ٹکراؤ
مالیکیولز کا ملنا
|
8 |
گیس کے نفوذ کی رفتار سے اس کے مولر ماس کے جذر کے معکوس متناسب ہے یہ کس کا قانون ہے |
گراہم
بوائل
ایووگیڈرو
چارلس
|
9 |
نفوذ کی شرح کا انحصار جس پر ہے |
ایٹمی نمبر
گرام ایٹمی ماس
ایٹمی ماس
گرام مالیکیول ماس
|
10 |
خوشبو کا پھیلنا جس عمل کا نتیجہ ہے |
نفوذ
تراوش
ٹکراؤ
مالیکیولرز کا ملنا
|
11 |
نفوذ کا عمل جس میں ہوتا ہے |
مائع
ٹھوس
گیس
اے اور سی
|
12 |
گیسوںکا زیادہ ارتکاز سے کم ارتکاز کی طرف جانا کہلاتا ہے |
نفوذ
تراوش
M.P
B.P
|