Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 5 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گرم ہوا والے غبارے کس کے قانون کی مثال ہیں چارلس بوائل ایووگیڈرو گراہم
2 مستقل پریشر پر والیوم اور درجہ حرارت ایک دوسرے کے راست متناسب ہیں یہ کس کا قانون ہے چارلس بوائل ایووگیڈرو گراہم
3 کیلون سکیل سب سے پہلے جس نے تجویز کیا چارلس بوائل ایوگیڈرو کیلون
4 زیادہ اونچائی پر فضا میں آکسیجن کی مقدار ہوتی ہے کم زیادہ مستقل کوئی نہیں
5 مستقل درجہ حرارت پر والیوم اور پریشر کا حاصل ضرب بھی مستقل ہوتا ہے یہ کس کا قانون ہے چارلس بوائل ایووگیڈرو گراہم
6 مستقل درجہ حرارت پر والیوم اور پریشر بالعکس متناسب ہوتے ہیں . یہ کس کا قانون ہے چارلس بوائل ایووگیڈرو گراہم
7 بوائل نے جب اپنا قانون پیش کیا 1760 1660 1860 1960
8 ماس اور والیوم کی نسبت کہلاتی ہے ڈینسٹی درجہ حرارت دباؤ مولوں کی تعداد
9 سوفٹ ڈرنکس میں اگر بوتل کو ٹھنڈا رکھا جائے تو گیس کی حل پذیری بڑھ جاتی ہے آزاد ہونے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے کم درجہ حرارت زیادہ ہو جاتی ہے اے اور بی
10 سوفٹ ڈرنکس میں گیس حل کی جاتی ہے کم دباؤ پر زیادہ دباؤ پر کم درجہ حرارت پر زیادہ درجہ حرارت پر
11 جب دباؤ ڈالا جائے تو تو گیس کے مالیکیولز قریب قریب آجاتے ہیں اس کا حجم ہو جاتاہے خالی جگہوں کی وجہ سے مالیکیولز پاس آجاتے ہیں تمام
12 گیس کے بنیادی ذرات ہیں ایٹمز آئنز مالیکیولز اے اور سی
Download This Set