1 |
مائعات کے درجہ حرارت کے کم ہونے کی وجہ سے |
فریزنگ
کولنگ
بوائلنگ
میلٹنگ
|
2 |
وہ درجہ حرارت جس پر ٹھوس اور مائع ایک ساتھ ہواسے کہتے ہیں |
تبخیر
کنڈن سیشن
B.P
F.P
|
3 |
وہ درجہ حرارت جس پر مائع اُبلنا شروع ہو جائے کہلاتا ہے |
تبخیر
کنڈن سیشن
B.P
F.P
|
4 |
ویپر پریشر جس کے بڑھانے سے بڑھتا ہے |
درجہ حرارت
دباؤ
والیوم
مولوں کی تعداد
|
5 |
جب دو مختلف عمل بالکل ایک شرح سے چلیں تو سسٹم جس حالت میں ہو گا |
توازن
کیمیائی توازن
ڈائنامک توازن
سٹیٹک توازن
|
6 |
مائع کی سطح پر جتنی مالیکیولز زیادہ ہونگے کنڈن سیشن کی شرح اتنی ہو گی |
زیادہ
کم
مستقل
کوئی نہیں
|
7 |
شروع میں عمل تبخیر کی شرح جس سے زیادہ ہوتی ہے |
تبخیر
کنڈن سیشن
دباؤ
ویپر پریشر
|
8 |
توزن کی حالت میں مائع کے بخارات کا مائع کی سطح پر دباؤ ڈالنا کہلاتا ہے |
تبخیر
کنڈن سیشن
دباؤ
ویپر پریشر
|
9 |
مالیکیولز کا ویپر حالت سے واپس مائع میں تبدیل ہونا کہلاتا ہے |
تبخیر
کنڈن سیشن
B.P
F.P
|
10 |
عمل تبخیر سے ٹھنڈک سے پیدا ہوتی ہے کیونکہ |
مائع کے مالیکیولز حرارت جذب کرتے ہیں
مائع کے مالیکیول حرارت خارج کرتے ہیں
اے اور بی
کوئی نہیں
|
11 |
مائع کی سطح سے مالیکیولز کا خود بخود آزاد ہونا کہلاتا ہے |
تبخیر
M.P
B.P
F.P
|
12 |
کوہسو فورسز جس کی نیچر کے ساتھ تبدیل ہوتی ہیں |
گیس
ٹھوس
پلازما
مائع
|