Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 5 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رومبک سلفر کی کرسٹل کس طرح کی ہوتی ہیں ڈائمنڈ کی طرح کی نیڈل کی طرح کی ٹیٹراہیڈرل ہیگزا گونل
2 سلفر کی کرسٹلائن فارم ہے رومبک سلفر مونوکلینک سلفر اے اور بی کوئی نہیں
3 سلفر کی بہروپی اشکال جس کی مختلف کرسٹلائن شکلیں ہیں ایک جیسے عناصر کی مختلف عناصر کی اے اور بی کوئی بھی نہیں
4 آکسیجن کی بہروپی اشکال ہیں 2 3 4 5
5 دوری جدول کا جو گروپ بہروپی اشکال رکھتا ہے 17 16 18 13
6 عنصر کی شکلیں جن کے طبعی خواص مختلف جبکہ کیمیائی ایک جیسے ہوں کہلاتے ہیں بہروپیت بہروپی اشکال مالیکیولر سولڈ آئیونک سولڈ
7 جب کوئی عنصر مختلف حالتوں میں پایا جائے جن کے طبعی خواص مختلف لیکن کیمیائی خواص ایک جیسے ہوں، اسے کہتے ہیں بہروپیت بہروپی اشکال مالیکیولر سولڈ آئیونک سولڈ
8 وہ ٹھوس جس میں ایٹمز، آئن یا مالیکیول مخصوص ترتیب میں جڑے ہوتے ہیں کہلاتے ہیں امارفس سولڈ کرسٹلائن سولڈ مالیکیولر سولڈ آئیونک سولڈ
9 پلاسٹک ، گلاس، ربڑ جس کی مثالیں ہیں امارفس سولڈ کرسٹلائن سولڈ مالیکیولر سولڈ آئیونک سولڈ
10 امارفس کا مطلب ہے درجہ حرارت شکل والیوم بغیر شکل کے
11 امارفس جس زبان کا لفظ ہے لاطینی یونانی برٹش کوئی نہیں
12 امارفس سولڈ جس پر نہیں پگھلتے. مخصوص درجہ حرارت مخصوص پریشر مخصوص والیوم مولوں کی تعداد
Download This Set