Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 5 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ان میں کون سی گیس تیزی سے ڈیفیوژن کرتی ہے ؟ ہائڈروجن ہیلیم کلورین فلورین
2 ایویپورشین میں جو مالیکیولز مائع کی سطح کو چھوڑتے ہیں ان میں ہوتی ہے بہت کم انرجی درمیانی انرجی بہت زیادہ انرجی ان میں سے کوئی نہیں
3 ان میں سے کون سا ایمورفس ٹھوس نہیں ہے ربڑ پلاسٹک شیشہ گلوکوز
4 ٹھوس پارٹیکلز میں ان میں سے کون سی موشن پائی جاتی ہے ؟ روٹیشنل موشن وائبریشنل موشنل ٹرانسلیشنل موشن ٹرانسلیشنل اور وائبریشنل
5 فریزنگ پوائنٹ پر ان میں سے کون سے ڈائنامک ایکوی لبریم میں ہوتے ہیں ؟ گیس اور ٹھوس مائع اور گیس مائع اور ٹھوس یہ تمام
6 مائع گیسز سے کتنے گنا زیادہ بھاری ہوتے ہیں؟ 100 گنا 1000 گنا 10،000 گنا 10،0000 گنا
Download This Set