1 |
مائع کا ویپر پریشر کب بڑھتا ہے |
ٹمپریچر میں اضافے سے
انٹرمالیکولرفورسز میںاضافے سے
مالیکیولز کی پولیریٹی میں اضافے سے
|
2 |
گیس سی ڈنیسٹی بڑھتی ہے جب: |
پریشر بڑھتا ہے
والیم کو کونسٹنٹ رکھا جاتا ہے
ٹمپریچر بڑھتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
ان میں سے کون سی چیز بائیلنگ پوائنٹ پر اثرانداز نہیں ہوتی؟ |
انڑمالیکیولر فورسز
بیرونی پریشر
مائع فطرت
مائع کا ابتدائی ٹمپریچر
|
4 |
ان میں سے کون سی گیس تیزی سے ڈیفیوز کرتی ہے |
ہائڈروجن
ہیلیم
کلورین
فلورین
|
5 |
ایویپوریشن میں جو مالیکولز مائع کی سطع کو چھوڑتے ہیں ان میں ہوتی ہے |
بہت کم انرجی
درمیانی انرجی
بہت زیادہ انرجی
ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
ان میں سے کون سا ایمورفس ٹھوس نہیں ہے |
ربڑ
پلاسٹک
شیشہ
گلوکوز
|
7 |
ٹھوس پارٹیکلز میں سے کون سی موشن پائی جاتی ہے |
رونیشنل موشن
وائبریشنل موشن
ٹرانسلیشنل موشن
ٹرانسلیشنل اور وائبریشنل موشن دونوں
|
8 |
فریزنگ پوائنٹ پر ان میں سے کون سے ڈائنا مک ایکولبریم میں ہوتے ہیں |
گیس اور ٹھوس
مائع اور گیس
مائع اور ٹھوس
یہ تمام
|
9 |
گیسز مادہ کی ہلکی ترین حالت ہیں اور ان کی ڈینسٹیز کو کن میں ظاہر کیا جاتا ہے |
mgcm-3
gcm-3
kgdm-3
gdm-3
|
10 |
مائع گیسز سے کتنے زیادہ بھاری ہوتے ہیں؟ |
100 گنا
1000گنا
10000 گنا
100000 گنا
|
11 |
کاربن کی بیرونی اشکال کو جتنے حصوں میں تقسیم کیاجاتا ہے |
3
2
4
5
|
12 |
شروع میں عمل تبخیر کی شرح جس سے زیادہ ہوتی ہے |
تبخیر
کنڈن سیشن
دباؤ
ویپر پریشر
|