1 |
کیلون سکیل کس نے دریافت کیا |
بوائلز
چارلس کیلون
لارڈ کیلون
کوئی بھی نہیں
|
2 |
آئسوتھرم کا مطلب ہے |
ایک جیسا پریشر
ایک جیسا والیوم
ایک جیسا ٹمپریچر
ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
میتھین کا مالیکیولرماس ہے |
13
14
15
16
|
4 |
نفوذ کا قانون کس نے پیش کیا ؟ |
کیلون
گراہم
بوائلز
چارلس
|
5 |
خوشبو کے پھیلنے کا عمل ہے |
تراوش
نفوذ
فیوژن
ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
درجہ حرارت بڑھنے سے بڑھ جاتی ہے |
پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
ایلاٹسٹک انرجی
ونڈوانرجی
|
7 |
ٹھوس کے ذرات کے درمیان جس قسم کی حرکات پائی جاتی ہیں |
سیدھی
رینڈم
وائبریٹری
تمام
|
8 |
موم ایک ...............مرکب ہے |
آرگینک
ان آرگینک
تیزابی
اساسی
|
9 |
مادہکیحالتیں ہیں ؟ |
دو
تین
چار
پانچ
|
10 |
مائع کا ویپر پریشر کب بڑھتا ہے ؟ |
پریشر میں اضافے سے
ٹمپریچر میں اضافے سے
انٹر مالیکیولر فورسز میں اضافے سے
مالیکیولز کی پولیریٹی میں اضافے سے
|
11 |
گیس کی ڈینسٹی بڑھتی ہے جب : |
ٹمپریچر بڑھتا ہے
پریشر بڑھتا ہے
والیوم کو کونسٹنٹ رکھا جاتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
|
12 |
ان میں سے کون سی چیز بوائلنگ پوائنٹ پر اثر انداز نہیں ہوتی ؟ |
انٹر مالیکیولز فورسز
بیرونی پریشر
مائع کی فطرت
مائع کا ابتدائی ٹمپریچر
|