1 |
کلورین کی الیکٹرانی تشکیل |
2،8،7
2،8،1
2،8،6
2،8،2
|
2 |
سوڈیم کی الیکٹرونی تشکیل ہے |
2،8،7
2،8،1
2،8،6
2،8،2
|
3 |
سوڈیم کے بیرونی شیل میں جتنے الیکٹران ہیں |
7
1
2
6
|
4 |
وہ مرکبات جن میں آئنی بانڈ ہو کہلاتے ہیں |
آئنی مرکبات
کوویلنٹ مرکبات
اے اور بی
کوئی نہیں
|
5 |
آئنی بانڈ میں مخالف چارج جس وجہ سے جڑے ہوتے ہیں |
قوت کشش
اتصالی قوت
قوت دفع
ہائڈروجن بانڈنگ
|
6 |
مخالف چارج والے آئنز جس قوت کی وجہ سے جڑے رہتے ہیں |
قوت کشش
اتصالی قوت
قوت دفع
ہائڈروجن بانڈنگ
|
7 |
ایٹمز الیکٹران حاصل کرنے کے بعد منفی آئن بن جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں |
کیٹا آئنز
ریڈیکل
این آئنز
ویلنسی
|
8 |
ایٹمز الیکٹران دینے کے بعد مثبت آئن میں جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں |
کیٹا آئنز
ریڈیکل
این آئنز
ویلنسی
|
9 |
وہ بانڈ جو الیکٹرانز کے ایک ایٹم سے دوسرے ایٹم میں جانے سے بنے کہلاتا ہے |
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
مٹیلک بانڈ
|
10 |
جو کیمیائی بانڈ کی قسم ہے |
کوویلنٹ بانڈ
آئنی بانڈ
کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ بانڈ
تمام
|
11 |
کیمیائی بانڈ کی اقسام ہیں |
4
2
5
3
|
12 |
وہ قوت جو دو ایٹموں کو جوڑ کر رکھتی ہےکہلاتی ہے |
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
مٹیلک بانڈ
|