Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ بانڈ جو چھ الیکٹرانز کے اشتراک سے بنے کہلاتا ہے سنگل کوویلنٹ بانڈ ڈبل کوویلنٹ بانڈ ٹرپل کوویلنٹ بانڈ کوئی نہیں
2 وہ بانڈ جو چار الیکٹرانز کے اشتراک سے بنے کہلاتا ہے سنگل کوویلنٹ بانڈ ڈبل کوویلنٹ بانڈ ٹرپل کوویلنٹ بانڈ کوئی نہیں
3 وہ بانڈ جوہ دوالیکٹرانز کے اشتراک سے بنے کہلاتا ہے سنگل کوویلنٹ بانڈ ڈبل کوویلنٹ بانڈ ٹرپل کوویلنٹ بانڈ کوئی نہیں
4 وہ مرکبات جو کوویلنٹ بانڈ کی وجہ سے بنیں کہلاتے ہیں آئنی مرکبات کوویلنٹ مرکبات اے اور بی کوئی نہیں
5 وہ بانڈ جو الیکٹران کے اشتراک سے بنے کہلاتا ہے کیمیائی بانڈ آئنی بانڈ کوویلنٹ بانڈ مٹیلک بانڈ
6 وہ شے جو آئنی بانڈ کی حمایت نہیں کرتی کم آئیونائزیشن زیادہ الیکٹران افینٹی زیادہ لیٹس انرجی ایٹمی رداس
7 جو چیز آئنی بانڈ پر اثر انداز نہیں ہوتی آئیونائزیشن انرجی زیادہ الیکٹران افینٹی لیٹس انرجی ایٹمی رداس
8 میگنیشیم کے بیرونی مدار میں الیکٹرانز ہیں 7 1 2 6
9 میگنیشیم کی الیکٹرانی تشکیل ہے 2،8،7 2،8،1 2،8،6 2،8،2
10 جب ایٹم الیکٹران حاصل کرتا ہے تو ہو جاتا ہے بڑا چھوٹا مستقل کوئی نہیں
11 جب ایٹم الیکٹران خارج کرتا ہے تو ہو جاتا ہے بڑا چھوٹا مستقل کوئی نہیں
12 کلو رائڈ آئنز جس کی الیکٹرانی تشکیل حاصل کرتے ہیں Ar Kr Xe He
Download This Set