Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نان پولر کوویلنٹ میں مالیکیولر ہوتے ہیں ہومونیو کلیر ڈائی اٹامک ٹرائی اٹامک اے اور بی
2 نان پولر کوویلنٹ بانڈ میں الیکٹرانز برابر تقسیم ہوتے ہیں برابر تقسیم نہیں ہے مستقل رہتے ہیں کوئی بھی نہیں
3 ایک ہی قسم کے ایٹموں کے درمیان کوویلنٹ بانڈ کہلاتا ہے نان پرلرکوویلنٹ بانڈ پولر کوویلنٹ بانڈ ہائڈروجن بانڈ کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ بانڈ
4 پولیرٹی کی بنیاد پر کوویلنٹ بانڈ کی اقسام ہیں 2 3 4 4
5 وہ ایٹم جو الیکٹرانی جوڑا حاصل کرے کہلاتا ہے ڈونر ایکسپٹر اے اور بی کوئی نہیں
6 وہ ایٹم جو الیکٹرانی جوڑا مہیا کرے کہلاتا ہے ڈونر ایکسپٹر اے اور بی کوئی نہیں
7 وہ بانڈ جو مہیا کئے گئے ایٹموں میں سے ایک ایٹم کے الیکٹرونی جوڑے کی وجہ سے بنے کہلاتا ہے کیمیائی بانڈ آئنی بانڈ کوویلنٹ بانڈ کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ
8 کوآرڈی نیٹ کو ویلنٹ بانڈ کو جن سے ظاہر کرتے ہیں = - ...........
9 ہائڈروجن بانڈ کو جس سے ظاہر کرتے ہیں = - ...........
10 ٹرپل کوویلنٹ بانڈ کو جس سے ظاہر کرتےہیں = - ........
11 ڈبل کوویلنٹ بانڈ کو جس سے ظاہر کرتے ہیں = - .................
12 سنگل کوویلنٹ بانڈ کو جس سے ظاہر کرتے ہیں = - ..............
Download This Set