1 |
جوکو ویلنٹ مرکبات کی خوبی نہیں ہے |
مالیکیول میں مضبوط قوت
نرم ٹھوس
کم M.P اور B.P
کوئی نہیں
|
2 |
آئنی مرکبات کی عمل کرنے کی بڑی وجہ ہے |
مالیکیولز کا ٹکرانا
آئنز کا ٹکرانا
کیٹا آئنز اور این آئنز کا ٹکرانا
ایٹمز کا ٹکرانا
|
3 |
وہ فورس جو کیٹا آئنز اور این آئنز کو پاس پاس لاتی ہے |
اتصالی فورس
کشش ثقل
سنٹری پیٹل فورس
سنٹری فیوگل فورس
|
4 |
جس کی کثافت سب سے زیادہ ہے |
مالیکیولر سولڈ
کوویلنٹ سولڈ
آئنی سولڈ
کوئی نہیں
|
5 |
آئنی مرکبات جن پر مشتمل ہوتے ہیں |
دوسمتی پر
تین سمتی پر
ایک سمتی پر
کوئی نہیں
|
6 |
کیٹا آئنز اور این آئنز کے درمیان جس وجہ سے قوت کشش ہوتی ہے |
اتصالی قوت
کشش ثقل
سنٹری پیٹل فورس
سنٹر ف فیوگل فورس
|
7 |
جس وجہ سے دو مخالف چارجنز کے درمیان قوت کشش کم سے ہو جاتی ہے |
ڈائی الیکٹرک آف سو لیوٹ
ڈائی الکیٹرک آف سو لیونٹ
ڈائی الیکٹرک آف سولیوشن
تمام
|
8 |
جو آئنی مرکبات کی خوبی نہیں ہے |
مخصوص اور سخت
کم اڑنے کی صلاحیت
کم B.P اور M.P
تمام
|
9 |
آئنی مرکبات جس حالت میں کرنٹ گزرنے دیتے ہیں |
واٹر سولیوشن
فیوژڈ سٹیٹ
مولٹن سٹیٹ
تمام
|
10 |
آئنی مرکبات ٹھوس حالت میں کرنٹ نہیں گزرنے دیتے کیونکہ |
مضبوطی سے جڑے ہوتے ہیں
ان کا M.P اور B.P کم ہوتا ہے
ان میں کمزور بانڈ ہوتا ہے
ان کی مخصوص جگہ ہوتی ہے
|
11 |
صابن کا صفائی کرنے کا عمل جس وجہ سےہے |
ہائڈروجن بانڈنگ
آئنی بانڈنگ
کوویلنٹ بانڈنگ
مٹیلک بانڈنگ
|
12 |
ہائڈروجن بانڈ انرجی جس پر انحصار کرتی ہے |
آئیونائزیشن انرجی
الیکٹران افینٹی
ایٹمی سائز
بی اور سی
|