Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میگنیشیم دو الیکٹران خارج کرنے کے بعد جس کی الیکٹرانی تشکیل حاصل کرتا ہے Ne Kr Ex He
2 آئیونک سولڈ کی خصوصیات ہیں کم میلٹنگ پوائنٹ ٹھوس حالت میں اچھا موصل ہائی ویر پریشر پولر سولڈ میں حل پذیری
3 ڈبل بانڈ میں جتنے الیکٹرانز کا اشتراک ہوتا ہے ایک الیکٹران کا دو الیکٹران کا تین الیکٹران کا دو الیکٹرانی جوڑے کا
4 ایسے عناصر جس کے بیرونی مدار میں سات الیکٹران ہو بناتے ہیں مثبت آئن منفی آئن منفی اور مثبت آئن نیوٹرل رہتے ہیں
5 نوبل گیسوں کی ویلنسی ہے 3 1 2 0
6 درجہ حرارت کے بڑھنے سے کنڈیکٹوٹی ہوتی ہے کم مستقل زیادہ پہلے زیادہ پھر کم
7 نان پولر مرکب جس حالت میں نان کنڈکٹر ہوتے ہیں پگھلی ہوئی حالت ٹھوس حالت ایکوس سٹیٹ تمام
8 پولر مرکب کی خوبی ہے خاص کوویلنٹ خالص آئیونک مٹیلک آئیونک اور خالص کے درمیان
9 وہ کوویلنٹ مرکبات جو مختلف تہوں پر مشتمل ہوں کہلاتے ہیں جائنٹ مالیکیول میکرو مالیکیول مائکرو مالیکیول تہہ کا لیٹس سٹرکچر
10 ان میں سے جو بڑے مالیکیول کی مثال نہین‌ہے ایلومینیم نائٹرائڈ ڈائمنڈ سلیکان کا بانڈ سوڈیم کلورائڈ
11 وہ مالیکیول جس میں ہر ایٹم دوسرے ایٹم سے بانڈ بنا کر بڑا مالیکیول بنائے کہلاتا ہے جائنٹ کا مالیکیول میکرو مالیکیول مائیکرو مالیکیول تہہ کا لیٹس سٹرکچر
12 کوویلنٹ بانڈ مرکبات کی کرسٹلائن فارم ہیں 2 3 4 5
Download This Set