More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وہ بانڈ جو الیکٹران کے اشتراک سے بنے کہلاتا ہے
Choose an answer
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
مٹیلک بانڈ
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ قوت جو دو ایٹموں کو جوڑ کر رکھتی ہےکہلاتی ہے
Choose an answer
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
مٹیلک بانڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نان پولر کوویلنٹ میں مالیکیولر ہوتے ہیں
Choose an answer
ہومونیو کلیر
ڈائی اٹامک
ٹرائی اٹامک
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 4
نائیلون جب مارکیٹ میں آئی.
Choose an answer
1927ء
1928ء
1926ء
1929ء
Previous
Skip
Next
Question # 5
جس نے آکٹیٹ رول پیش کیا
Choose an answer
کوسل
لیوس
بوائل
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 6
جس وجہ سے دو مخالف چارجنز کے درمیان قوت کشش کم سے ہو جاتی ہے
Choose an answer
ڈائی الیکٹرک آف سو لیوٹ
ڈائی الکیٹرک آف سو لیونٹ
ڈائی الیکٹرک آف سولیوشن
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہائڈروجن اور بہت زیادہ الیکٹرونیگیٹیو ایٹم کے درمیان پایا جانے والا بانڈ کہلاتا ہے
Choose an answer
ہائڈروجن بانڈ
ڈائی پول، ڈائی پول فورسز
ڈسپریشن فورسز
لندن فورسز
Previous
Skip
Next
Question # 8
کے بیرونی مدار میں دو الیکٹرانز ہیں لہٰذا اس پر قانون لگتا ہے- He
Choose an answer
ڈپلیٹ
آکٹیٹ
ٹرپلیٹ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
نان پولر مرکب جس حالت میں نان کنڈکٹر ہوتے ہیں
Choose an answer
پگھلی ہوئی حالت
ٹھوس حالت
ایکوس سٹیٹ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی مرکب میں مالیکیول جس مخصوص نسبت سے ملتے ہیں
Choose an answer
ماس
والیوم
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہائڈروجن بانڈ انرجی جس پر انحصار کرتی ہے
Choose an answer
آئیونائزیشن انرجی
الیکٹران افینٹی
ایٹمی سائز
بی اور سی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک ہی قسم کے ایٹموں کے درمیان کوویلنٹ بانڈ کہلاتا ہے
Choose an answer
نان پرلرکوویلنٹ بانڈ
پولر کوویلنٹ بانڈ
ہائڈروجن بانڈ
کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ بانڈ
Previous
Skip
Next
Back