Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درج ذیل میں سے ایٹمز کے درمیان پائی جانی والی کمزور ترین فورس کون سی ہے ؟ آئیونک فورس مٹیلک فورس انٹر مالیکیولر فورس کوویلنٹ فورس
2 ٹرپل کو ویلنٹ بانڈ میں کتنے الیکٹرون حصہ لیتے ہیں ؟ 8 6 4 3
3 کوویلنٹ بانڈ نتیجہ ہے الیکٹرونز کے عطیہ پر الیکٹرونز کی ایکسیپٹنس الیکٹرونز کے شیئرنگ کا الیکٹرونز میں ریپلسو فورس کا
4 برف پانی کے اوپر کیوں تیرتی ہے ؟ برف پانی سے کثیف ہے برف کی ساخت کرسٹلائن ہوتی ہے پانی برف سے کثیف ہے پانی کے مالیکیول بے ترتیبی سے حرکت کرتے ہیں
5 ایٹم ایک دوسرے کے ساتھ ری ایکٹ کرتے ہیں کیونکہ : یہ ایک دوسرے کو اٹریکٹ کرتے ہیں ان میں الیکٹرونز کی کمی ہوتی ہے وہ مستحکم ہونا چاہتے ہیں وہ بکھرنا چاہتے ہیں
Download This Set