More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کے بخارات کا رنگ ہے- I
Choose an answer
ہلکا سبز
مالٹا
پرپل
زرد
Previous
Skip
Next
Question # 2
کا B.P ہے- He
Choose an answer
269-
246-
186-
152-
Previous
Skip
Next
Question # 3
جن کی آئیونائزیشن انرجی زیادہ ہو وہ ہوتے ہیں اچھے
Choose an answer
کنڈکٹر
آکسائیڈائزنگ ایجنٹ
ایمفو ٹیرک
ریڈیوسنگ ایجنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک سب شیل میں جتنے الکٹرانز ہوتے ہیں
Choose an answer
2
3
6
10
Previous
Skip
Next
Question # 5
کا ویلیٹو اٹامک ماس ہے- CI
Choose an answer
35.5
79.9
183
126.9
Previous
Skip
Next
Question # 6
تیسرے پیریڈ میں عناصر کی تعداد ہے
Choose an answer
8
2
18
36
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ انرجی جو ایٹیم کے بیرونی مدار سے پہلا الیکٹران نکالنے کے لئے لگائی جائے کہلاتی ہے
Choose an answer
آئیونائزیشن انرجی
پہلی آئیونائزیشن انرجی
شیلڈنگ ایفیکٹ
ایٹمی رداس
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک گروپ میں تمام عناصر کا ایک جیسا ہوتا ہے
Choose an answer
ایٹمی نمبر
ویلنس الیکٹران کی تعداد
ماس نمبر
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
شیل میں جتنے الیکٹران ہوتے ہیں- K
Choose an answer
2
3
6
10
Previous
Skip
Next
Question # 10
ڈوبرائنر کے قانون میں ٹرائی ایڈز جس بنیاد پر ترتیب دی جاتی ہے
Choose an answer
بڑھتا ہوا ایٹمی ماس
کم ہوتا ایٹمی ماس
بڑھتا ہوا ایٹمی نمبر
کم ہونے والی ایٹمی نمبر
Previous
Skip
Next
Question # 11
الیکڑون افینٹی کے متعلق غلط بیان کی نشاندی کریں
Choose an answer
اس کی پیمائشKJmol-1 میں کی جاتی ہے
اس میں انرجی کا اخراج ہوتا ہے
یہ پیریڈمین بتریج کم ہوتی ہے
یہ گروپ میںبتریج کم ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
دوری جدول میں پہلا پیریڈ کہلاتا ہے
Choose an answer
شارٹ
لانگ
لانگسٹ
نا مکمل
Previous
Skip
Next
Question # 13
ٹرانزیشن عناصر کی سیریز ہیں
Choose an answer
5
4
6
3
Previous
Skip
Next
Back