More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی ایٹم کے نیو کلیس اور بیرونی شیل کے درمیان الکٹران کی موجودگی کی وجہ سے بیرونی شیل کے الیکٹرونز اور نیو کلیس کے درمیان کشش کا کمزور ہو جانا کہلاتا ہے
Choose an answer
آئیونائزیشن انرجی
آئیونک ریڈیس
شیلڈنگ ایفیکیٹ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
دو جڑے ہوئے ایٹمز کےنیوکلیائی کے درمیان فاصلے کے نصف کو اس ایٹم کا کہتے ہیں
Choose an answer
اٹامک محیط
اٹامک وتر
اٹامک ریڈیس
اٹامک قطر
Previous
Skip
Next
Question # 3
کا B.P ہے- Xe
Choose an answer
269-
246-
186-
152-
Previous
Skip
Next
Question # 4
بلاک عناصر کہلاتے ہیں- F
Choose an answer
انر ٹرانزیشن عناصر
الکلی میٹلز
آوٹرانزیشن عناصر
نوبل گیسیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
درمیان والے عنصر کا ایٹمی ماس اطراف والے دونون عناصر کے اوسط ایٹمی ماس کے برابر ہوتا ہے یہ جس کا قانون ہے
Choose an answer
ڈوبرائنر
نیو لینڈ
لوتھر مائر
مینڈلیف
Previous
Skip
Next
Question # 6
لونگ فارم آف پیریاڈک ٹیبل کی بنیادہے
Choose an answer
مینڈلیف کا اصول
اٹامک نمبر
اٹامک ماس
ماس نمبر
Previous
Skip
Next
Question # 7
چھٹے پیریڈ میں عناصر کی تعداد ہے
Choose an answer
8
32
18
36
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک پیرڈمیں ان میں سے کون سی چیز کم ہوتی ہے؟
Choose an answer
اٹامک ریڈیس
تمام میٹلز
تمام نان میٹلز
تمام میٹلائڈز
Previous
Skip
Next
Question # 9
کی برقی منفیت ہے - Li
Choose an answer
1.00
0.9
0.8
0.7
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایٹمی نمبر 58 سے لے کر 71 تک عنصر کہلاتے ہیں
Choose an answer
مین گروپ عناصر
ٹرانزیشن عناصر
نارمل عناصر
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
جس صدی میں صرف چند عناصر جانے جاتے تھے
Choose an answer
16 ویں
19 ویں
17 ویں
18 ویں
Previous
Skip
Next
Question # 12
کا ایٹمی رداس ہے - F
Choose an answer
66
71
70
64
Previous
Skip
Next
Question # 13
پہلے پیریڈ میں عناصر ہیں
Choose an answer
H
He
اے اور بی
Ne
Previous
Skip
Next
Back