1 |
موسلے نے جب اپنا قانون پیش کیا |
1864
1829
1869
1913
|
2 |
افقی قطاریں کہلاتی ہیں |
گروپس
پیریڈز
اے اور بی
کوئی نہیں
|
3 |
عمودی کالم کہلاتے ہیں |
گروپس
پیریڈز
اے اور بی
کوئی نہیں
|
4 |
عناصر کی خصوصیات ان کے ایٹمی ماس پر انحصار کرتی ہیں یہ کس کا قانون ہے |
ڈوبرائنر
نیو لینڈ
لوتھر مائر
مینڈیلیف
|
5 |
مینڈیلیف نے جب اپنا قانون پیش کیا |
1864
1829
1869
1830
|
6 |
مینڈیلیف نے جتنی میں اپنا قانون پیش کیا |
25
33
36
37
|
7 |
ایک جیسی خصوصیات رکھنے کے والے عناصر گروپس میں ایک پوزیشن پر پائے جاتے ہیں یہ قانون کہلاتا ہے |
ڈوبرائزلاء
نولینڈ کال
لوتھر مائر کالاء
مینڈیلیف کالا ء
|
8 |
لوتھر مائر نے کب اپنا قانون پیش کیا |
1864
1829
1869
1830
|
9 |
نیو لینڈ کا قانون جن کے لئے موضوع نہیں ہے |
الکلی دھاتیں
نوبل گیسیں
ہیلو جینز
الکلائن ارتھ دھاتیں
|
10 |
دوبرائنر کا قانون کہلاتا ہے |
ٹریڈلا
اوکٹیولا
اے اور بی
کوئی نہیں
|
11 |
نیو لینڈ کا قانون کہلاتا ہے |
ٹرائی لا
اوکٹیولا
اے اور بی
کوئی نہیں
|
12 |
نیو لینڈ نے اپنا قانون کب پیش کیا |
1864
1829
1860
1830
|