1 |
دو جڑے ہوئے ایٹمز کےنیوکلیائی کے درمیان فاصلے کے نصف کو اس ایٹم کا کہتے ہیں |
اٹامک محیط
اٹامک وتر
اٹامک ریڈیس
اٹامک قطر
|
2 |
جید پیر یا ڈک میںایلیمنٹس کی ترتیب کس حساب سے رکھی گئی ہے |
اٹامک ماس
اٹامک نمبر
اٹامک کوالٹی
ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
الیکڑون افینٹی کے متعلق غلط بیان کی نشاندی کریں |
اس کی پیمائشKJmol-1 میں کی جاتی ہے
اس میں انرجی کا اخراج ہوتا ہے
یہ پیریڈمین بتریج کم ہوتی ہے
یہ گروپ میںبتریج کم ہوتی ہے
|
4 |
آئیونئزیشن انرجی کے متعلق غلط بیان کی نشاندہی کی کریں |
اس کی پیمائش KJmol-1میں کی جاتی ہے
یہ انرجی کا جذب ہونا ہے
یہ پیریڈ میں بتدریج کم ہوتی ہے
یہ گروپ میں بتریج کم ہوتی ہے
|
5 |
ٹرانزیشن ایلمینٹس ہوتے ہیں |
تمام گیسز
تما میٹلز
تمام نان میٹلز
تمام میٹلائڈز
|
6 |
ایک پیرڈمیں ان میں سے کون سی چیز کم ہوتی ہے؟ |
اٹامک ریڈیس
تمام میٹلز
تمام نان میٹلز
تمام میٹلائڈز
|
7 |
منددرجہ زیل میں سے کس ہیلوجن کی الیکٹرونیگیٹیویٹی سب سے کم ہے؟ |
فلورین
کلورین
برومین
آئیوڈین
|
8 |
لونگ فارم آف پیریاڈک ٹیبل کی موجودہ شکل میں جو چوتاھ اور پانچواں پیریڈ کہلاتے ہیں |
شارٹ پیریڈز
نارمل پیریڈز
لونگ پیریڈز
ویری لونگ پیریڈز
|
9 |
لونگ فارم یا پریاڈک ٹیبل کی بنیاد تھی |
مینٍلیف کا اصول
اٹامک نمبر
اٹامک ماس
ماس نمبر
|
10 |
میںڈ لیف کے اصل پیر یا ڈکٹیبل کی بیناد تھی: |
الیکڑونک کنفگریشن
اٹامک ماس
اٹامک نمبر
سب شیل کا مکمل ہونا
|
11 |
جب ایٹم میں الیکڑون جمع کی اجات اہے تو انرجی کی جو مقدار خارج ہوتی ہے، کہلاتی ہے |
لیٹس انرجی
آئیونائیزیشن انرجی
الیکڑونیگیٹویٹی
الیکڑون افینیٹی
|
12 |
پیریاڈک نیبل میں ایلیمنٹس کا اٹامک ریڈیس: |
پیریڈ میں بائیں سے دائیں بڑھتا ہے
گروپ میں اوپر سے نییچے بڑھتا ہے
گروپ میں اوپر سے نیچے کم ہوتا ہے
پیریڈ میں پائیں سے دائیںتیبدیلی نہیں ہوتا
|