Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اپنے تجربے میں ردرفورڈ نے الفا ذرات جس شیٹ سے ٹکرائے گولڈ سلور آئرن ایلومینیم
2 جس نے ایٹم کے ٹوٹنے کے عمل کو مانا گولڈ سٹائن جے جے تھا مسن ملی کون تمام
3 کروکس نے ڈسچارج ٹیوب سے کرنٹ گزارنے کا تجربہ کیا کم درجہ حرارت پر زیادہ درجہ حرارت پر زیادہ دباؤ پر کم دباؤ پر
4 ڈسچارج ٹیوب کا تجربہ جس نے کیا ایووگیڈرو جان ڈالٹن چارلس ولیم کروکس
5 کروکس نے الیکٹرون کی دریافت کے لئے جب تجربات کئے 1876 ء 1808 ء 1807 ء 1806 ء
6 جان ڈالٹن نے ایٹمی نظریہ کب پیش کیا 1809 ء 1808 ء 1807 ء 1806 ء
7 ایٹمی نظریہ جس نے پیش کیا ایووگیڈرو جان ڈالٹن چارلس بوائل
8 درج ذیل سائنسدانوں میں سے کس نے پروٹون دریافت کی ؟ ردرفورڈ نیل بوہر جے-جے تھامسن گولڈن سٹین
9 آئسوٹوپ کتنی مقدار میں پایا جاتا ہے - C-12 96.9% 97.6% 98.9% 99.7%
10 ڈیوٹریم ان میں سے کیا بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ؟ لائٹ واٹر ہیوی واٹر سوفٹ واٹر ہارڈ واٹر
11 سب پر مشتمل ہے- P ایک آربیٹل پر دو آربیٹلز تین آربیٹلز پر چار آربیٹلز پر
12 جب یورینیم 235 ٹوٹتا ہےتو اس سے پیدا ہوتے ہیں الیکٹرونز نیوٹرونز پروٹونز کچھ بھی نہیں
Download This Set