1 |
سب شیل میں الیکٹرون ہوتے ہیں-S- |
2
6
10
14
|
2 |
سب شیل ہونگے-n=4 |
s
s,p
s,p,d
s,p,d,f
|
3 |
سب شیل ہونگے- n=3 |
s
s,p
s,p,d
s,p,d,f
|
4 |
سب شیل ہونگے-n=2 |
s
s,p
s,p,d
s,p,d,f
|
5 |
شیل کو مزید سب شیل میں تقسیم کیا جاتا ہے اگر n=1 ہو تو سب شیل ہونگے |
S
s,p
s,p,d
s,p,d,f
|
6 |
شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے-O |
2
8
50
32
|
7 |
شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے- N |
2
8
18
32
|
8 |
شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے- M |
2
8
18
32
|
9 |
شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے- L |
2
8
18
32
|
10 |
شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے- K |
2
8
18
32
|
11 |
کم ترین انرجی لیول کہلاتا ہے |
گراؤنڈ سٹیٹ
ہائبر ڈسٹیٹ
ٹرانزیشن سٹیٹ
ایکساٹڈ سٹیٹ
|
12 |
الیکٹران جس وجہ سے نیو کلیس کے گرد گھومتا ہے |
کشش ثقل
سنٹری پیٹل فورس
سنٹری فیوگل فورس
اتصالی
|