1 |
یورینیم کے آئسوٹوپس ہیں |
2
3
4
5
|
2 |
کلورین کے آئسوٹوپس ہیں |
2
3
4
5
|
3 |
کاربن کے آئسوٹوپس ہیں |
2
3
4
5
|
4 |
ہائڈروجن کے آئسوٹوپس ہیں |
2
3
4
5
|
5 |
پروٹیم، ڈیوٹریم اور ٹریٹیم جس کے آئسوٹوپس ہیں |
H
Li
Na
k
|
6 |
ایک عنصر کے ایٹمز جن کے ایٹمی نمبر ایک جیسے جبکہ ایٹمی ماس مختلف ہوں تو آئسوٹوپس کہلاتے ہیں اس عمل کو کہتے ہیں |
آئسوٹوپی
پوی ایٹم
آئسوپوپس
پولیمرائزیشن
|
7 |
ڈسچارج ٹیوب کا تجزیہ جس نے کیا |
ایوگیڈرو
جان ڈالٹن
چارلس
کروکس
|
8 |
ایک عنصر کے ایٹمز جن کے ایٹمی نمبر ایک جیسے جبکہ ایٹمی ماس مختلف ہوں کہلاتے ہیں |
مونو ایٹم
پولی ایٹم
آئسوٹوپس
کوئی نہیں
|
9 |
تیسرے پیریڈ میں الیکٹران کی تعداد ہے |
2
8
10
14
|
10 |
- سب شیل میں الیکٹرانز کی تعداد ہے-f |
2
6
10
14
|
11 |
سب شیل میں الیکٹرانز ہوتے ہیں- d- |
2
6
10
14
|
12 |
سب شیل میں الیکٹرانز ہوتے ہیں- p- |
2
6
10
14
|