1 |
کاربن 14 استعمال ہوتی ہے |
سوراخوں کا پتہ چلانے کےلئے
2 ملین سال پہلے تک پانی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے
50000 سال تک پانی عمر کے اندازے کے لئے
دھویں کی شناخت کے لئے
|
2 |
کلورین 136 استعمال ہوتی ہے |
سوراخوں کا پتہ چلانے کے لئے
2 ملین سال پہلے تک پانی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے
50000 سال تک پانی عمر کے اندازے کے لئے
دھویں کی شناخت کے لئے
|
3 |
سوڈیم 124 استعمال ہوتا ہے |
سوراخوں کا پتہ چلانے کے لئے
2 ملین سال پہلے تک پانی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے
50000 سال تک پانی عمر کے اندازے کے لئے
دھویں کی شناخت کے لئے
|
4 |
آئسوٹوپس کا اہم استعمال ہے |
ہارٹ پیس میکر
ہیلنگ کی نشاندہی
آلات کی صفائی
تمام
|
5 |
ٹیکنیٹیم جس کی تشخیص کے لئے استعمال ہوتا ہے |
فریکچر
ہیلنگ
اے اور بی
کوئی نہیں
|
6 |
جو ہڈیوں کے معائنے کے لئے استعمال ہوتی ہے |
سٹرانشیم -90
ریڈیو ایکٹوٹیکٹینیم
کوبالٹ
کلورین
|
7 |
جلدی کینسر کے لئے استعمال ہوتی ہے |
سٹرانشیم
فاسفورس
کوبالٹ
اے اور بی
|
8 |
کوبالٹ 60 کا استعمال ہے |
گیما ریز
فزیو تھراپی
کینسر کا علاج
تمام
|
9 |
یورینیم 238 کی فیصد مقدار ہے |
99.3
0.7
60
40
|
10 |
یورینیم 235 کی فیصد مقدار ہے |
99.3
0.7
60
40
|
11 |
ریڈیو ایکٹو عناصر جو ریز خارج کرتے ہیں |
الفا شعاعیں
بیٹا شعاعیں
گیما شعاعیں
تمام
|
12 |
جن عنصر کے مصنوعی آئسوٹوپس ہین |
Na
AI
I
تمام
|