More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سب شیل میں الیکٹرون ہوتے ہیں-S-
Choose an answer
2
6
10
14
Previous
Skip
Next
Question # 2
کروکس نے ڈسچارج ٹیوب سے کرنٹ گزارنے کا تجربہ کیا
Choose an answer
کم درجہ حرارت پر
زیادہ درجہ حرارت پر
زیادہ دباؤ پر
کم دباؤ پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سا ریڈیوآئسوٹوپ جسم میں ٹیومر کی تشخیص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
60-کو بالٹ
131- آیوڈین
90-سڑونشیم
30-فاسفورس
Previous
Skip
Next
Question # 4
ان میں سے کون ساشیل تین سب شیلز پر مشتمل ہے
Choose an answer
O شیل
N شیل
L شیل
M شیل
Previous
Skip
Next
Question # 5
الیکٹران جس وجہ سے نیو کلیس کے گرد گھومتا ہے
Choose an answer
کشش ثقل
سنٹری پیٹل فورس
سنٹری فیوگل فورس
اتصالی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ردرفورڈ کے مطابق ایٹم کا زیادہ تر حصہ ہے
Choose an answer
خالی
مکمل
آدھا خالی آدھا بھر
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
گولڈ 198 اور ٹیکنیٹیم 99 استعمال ہوتے ہیں
Choose an answer
سوراخوں کا پتہ چلانے کے لئے
2 ملین سال پہلے تک پانی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے
50000 سال تک پانی عمر کے اندازے کے لئے
سوریج اور فالتو پانی کی نقل و حمل کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 8
جب یورینیم 235 ٹوٹتا ہےتو اس سے پیدا ہوتے ہیں
Choose an answer
الیکٹرونز
نیوٹرونز
پروٹونز
کچھ بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
نیو کلیس کی دریافت میں الفا ذرات جس پر چمک پیدا کرتے ہیں
Choose an answer
کاپرسلفیٹ
سونے کا ورق
زنک سلفائڈ سکرین
سلور
Previous
Skip
Next
Question # 10
اپنے تجربے میں ردرفورڈ نے الفا ذرات جس شیٹ سے ٹکرائے
Choose an answer
گولڈ
سلور
آئرن
ایلومینیم
Previous
Skip
Next
Question # 11
سب شیل مشتمل ہے-p
Choose an answer
ایک آربیٹل پر
دو آربیٹلز پر
تین آربیٹلز پر
چار آربیٹلزپر
Previous
Skip
Next
Question # 12
سب پر مشتمل ہے- P
Choose an answer
ایک آربیٹل پر
دو آربیٹلز
تین آربیٹلز پر
چار آربیٹلز پر
Previous
Skip
Next
Question # 13
نیو کلیس کی دریافت میں الفاریز کا بیم بنانے کے لئے جو پلیٹ استعمال کی گئی ہے
Choose an answer
کوپر
گولڈ
لیڈ
سلور
Previous
Skip
Next
Back