Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کلورین کے آئسوٹوپس کون سے ہیں 34Cl,35Cl 35Cl,37Cl 34Cl,36Cl 30Cl,32Cl
2 نیوٹرون کس نے دریافت کیا؟ آئن سٹائن جے جے تھامسن گولڈ سٹائن چیڈوک
3 درج زیل سائنسدانوں میں کس نے پروٹوون دریافت کیا؟ گولڈن سٹائن جے-جے تھامس نیل بوہر ردفورڈ
4 آئسو ٹوپ کتنی مقدار میں پایا جاتا ہے-C-12 96.9% 97.6% 98.9% 99.7%
5 ڈیوٹریم ان میں سے کیا بنانے کےلیے استعمال ہوتا ہے لائٹ واٹر ہیوی واٹر سوفٹ واٹر ہارڈواٹر
6 سب شیل مشتمل ہے-p ایک آربیٹل پر دو آربیٹلز پر تین آربیٹلز پر چار آربیٹلزپر
7 جب یورنیم-235 ٹوٹتا ہے تو اس سے پیدا ہوتےہیں الیکڑونز نیوٹرونز پوٹونز پوزیڑون
8 کون سا ریڈیوآئسوٹوپ جسم میں ٹیومر کی تشخیص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے 60-کو بالٹ 131- آیوڈین 90-سڑونشیم 30-فاسفورس
9 ان میں سے کون سا شیل تین سب شیلز پر مشتمل ہے؟ Oشیل N شیل L شیل M شیل
10 ایٹم کے آربٹ کا تصور نے پیش کیا؟ جے-جے تھامسن ردرفورڈ ہوہر پلانکس
11 ان میں سے کون سےپارٹیکرمادے میں سب سے زیادہ سرائیت کرنے والے ہیں؟ پروٹو نز الیکٹرونز نیوٹرونز الفاپارٹیکلز
12 ان میں سے کس کے نتیجے میں پرٹون کی دریافت ہوئی؟ کیتھوڈ ریز کینال ریز ایکس ریز الفاریز
Download This Set