1 |
آکسیجن کی اوسط ایٹمی ماس ہے |
μ15.999
16.999μ
17.999μ
کوئی نہیں
|
2 |
آکسیجن کے آئسوٹوپس ہیں |
3
1
2
4
|
3 |
وہ عناصر جن کے ایٹمی ماس ایک جیسے جبکہ ایٹمی ماس مختلف ہو کہلاتے ہیں |
ریلٹو ایٹمی ماس
آئسوٹوپس
ایٹمی ماس
ایٹمی نمبر
|
4 |
کی علامت ہے-a.m.u |
β
α
μ
γ
|
5 |
نے اولینڈ اور نیر کے نظریے کو جب قبول کیا -IUPAC |
1957 ء
1961 ء
1958 ء
1662 ء
|
6 |
اولینڈراورنیر نے جس ایٹمی ماس سکیل کا نظریہ پیش کیا |
1957 ء
1955 ء
1958 ء
1956 ء
|
7 |
اولینڈراورنیر نے جس بنیاد پر ایٹمی ماس سکیل تجویز کیا. |
ڈیوٹنریم ہم جاء
ہائڈروجن ایٹم
کاربن 12 ہم جاء
کاربن 12 اہم چار
|
8 |
ایٹمی اور مالیکیولی ماس جب متعارف کروایا گیا |
1611
1811
1911
1711
|
9 |
جس نے ایٹمی اور مالیلکیولر ماس کو متعارف کروایا. |
بوائل
جان ڈالٹن
چارلس
ایووگیڈرو
|
10 |
جوٹرم بائیں طرف نیچے لکھی جاتی ہے |
ایٹم ماس
ایٹمی نمبر
ایووگیڈرونمبر
کوئی نہیں
|
11 |
ایٹمی نمبر اور ایٹمی ماس میں جس کا بنیادی فرق ہے |
پوزیٹران
پروٹان
الیکٹران
نیوٹران
|
12 |
ایٹم ماس کو جس سے ظاہر کرتے ہیں |
Z
A
N
W
|