Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 1 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی شے کے ایک مول کے اوسط ماس کو کہتے ہیں فارمولا ماس ایٹمی ماس مولر ماس مالیکیولر ماس
2 ایک عنصر ایٹمی ماس کا اوسط کہلاتا ہے فارمولا ماس ایٹمی ماس مول مالیکیولر ماس
3 ریلیٹو ایٹمی ماس کا یونٹ ہے g amu kg تمام
4 عناصر کے مالیکیولز کا اوسط ماس کہلاتا ہے فارمولا ماس ایٹمی ماس ریلیٹو مالیکیولر ماس مالیکیولر ماس
5 ریلیٹو ایٹمی ماس کا یونٹ ہے g amu kg کوئی نہیں
6 کسی مرکب کے فارمولا یونٹ کا اوسط ماس جسے a.m.u میں ظاہر کیا جائے کہلاتا ہے فارمولا ماس ایٹمی ماس مالیکیولر ماس گرام مالیکیولر ماس
7 تین طرفی ساخت چار کو ویلنٹ بانڈ اور جائنٹ شکل کی یہ خصوصیات کا حاصل ہے کاربن گریفائٹ ڈائمنڈ بکی بال
8 کیمیائی فارمولے کی اقسام ہیں 5 3 4 2
9 مرکب کی مختصر شکل کہلاتی ہے ایمپریکل فارمولا کیمیائی فارمولا ساختی فارمولا مالیکیولر فارمولا
10 ماس کے یونٹس ہیں g μ kg تمام
11 میگنشیم کی اوسط ایٹمی ماس ہے 23 24 4 35.5
12 کلورین کی اوسط ایٹمی ماس ہے 35.4 35 35.2 35.5
Download This Set