Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 1 Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ شے جو دو یا دو سے زیادہ کیمیائی اشیا کے کسی بھی نسبت میں ملنے سے بنے کہلاتی ہے عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
2 وہ شے جو دو یا دو سے زیادہ عناصر کے خاص نسبت میں ملنے سے بنے کہلاتے ہیں عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
3 دودھ اور دھند جس کی مثالی ہیں عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
4 سٹارچ، لائم اونمک جس کی مثالیں ہیں عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
5 میگنیشیم جس کی مثال ہے عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
6 دو یا دو سے زیادہ عناصر یا مرکبات کو باہم کسی بھی نسبت میں ملانے سے جو کیمیائی شے حاصل ہو کہلاتی ہے آمیزہ عنصر کیمیائی شے مرکب
7 وہ کیمیائی شےجو دو یا دو سے زیادہ خاص نسبت میں ملنے سے بنے کہلاتا ہے آمیزہ عنصر کیمیائی شے مرکب
8 کاربن پانی اور الکوحل مثالیں ہیں آمیزہ عنصر کیمیائی شے مرکب
9 غیر دھاتوں میں گیس کی مثال ہے فاسفورس سلفر برومین اے اور بی
10 نیو کلیائی تبدیلیاں اور ان کے اثرات کا مطالعہ کہلاتا ہے انڈسٹریل کیمسٹری بائیو کیمسٹری انوائرمنٹل کیمسٹری نیو کیلر کیمسٹری
11 ہمارے ارد گرد موجود کیمیائی اشیا اور انسان اور ماحول پر اس کے اثرات کا مطالعہ کہلاتا ہے انڈسٹریل کیمسٹری بائیو کیمسٹری انوائر منٹل کیمسٹری نیو کیلر کیمسٹری
12 جانداروں میں ہونے والی کیمیائی تبدیلیوں کا مطالعہ کہلاتا ہے انڈسٹریل کیمسٹری بائیو کیمسٹری انوائر منٹل کیمسٹری نیو کلیر کیمسٹری
Download This Set